کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جو انسان کو جینے نہیں دیتے، بس سانس لینے کا عادی بنا دیتے ہیں… 🥀🖤
وقت گزرتا رہتا ہے، دن رات میں ڈھلتے رہتے ہیں، چہرے پر مسکراہٹ بھی آ جاتی ہے، مگر دل کے کسی کونے میں ایک ادھوری سی زندگی رہ جاتی ہے۔ وہ زندگی جس میں کچھ خواب پورے ہونے تھے، کچھ خواہشیں حقیقت بننی تھیں، اور ہمیں بھی کبھی بےفکری سے ہنسنا تھا…
مگر افسوس! ہم دوسروں کو خوش رکھتے رکھتے خود سے ہی بچھڑ گئے۔ اب زندگی تو گزر رہی ہے، مگر وہ زندگی کہیں کھو گئی ہے جسے ہم نے کبھی دل سے جینے کا خواب دیکھا تھا۔ 💔🥀
کبھی کبھی سب کچھ ٹھیک ہوتے ہوئے بھی، انسان کے اندر بہت کچھ ختم ہو چکا ہوتا ہے… 🖤
2026-10-17 04:47:57
1
Haji Gavandi :
ماشاءاللہ
2026-10-17 07:37:25
2
saim Ahmad :
:آپ تو نہایت ہی خوبصورت ہیں، بنانے والے نے بہت انداز سے آپ کو بنایا ہے۔ خدا نے کوئی بھی کسر نہیں چھوڑی، آپ کی آنکھوں میں ایسی چمک ہے کہ جیسے ستارے زمیں پر اتر آئے ہوں، آپ کی مسکراہٹ میں وہ کشش ہے کہ دل بے اختیار کھنچتا چلا جاتا ہے۔ اتنی حسین لگتی ہیں کہ دیکھتے ہی دل سے ماشاءاللہ نکلتا ہے۔"🥰🥰🥰
2026-10-17 05:09:47
1
iqbalmalk07 :
2026-10-17 09:28:38
1
Deen Muhammad :
2026-10-17 15:15:08
1
Deen Muhammad :
2026-10-17 11:17:04
1
bahduir chandio :
2026-10-17 04:51:56
1
bahduir chandio :
2026-10-17 04:51:58
1
Abid Shoro365 :
ماشاءاللہ
2026-10-17 14:04:23
2
Deen Muhammad :
2026-10-17 15:32:01
0
Abdulzar shah :
2026-10-17 13:38:12
2
Rehman pardesi :
2026-10-17 14:38:41
1
Deen Muhammad :
2026-10-17 15:25:02
0
To see more videos from user @mardan.ki.shehxadi, please go to the Tikwm
homepage.