@mak_policekp: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے گزشتہ شب تھانہ حسن خیل کے پولیس پوسٹ سپینہ میلہ پر دہشت گردوں کے خلاف بہادری کیساتھ بھرپور جوابی کارروائی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکار محمد جلال کی نمازِ جنازہ میں شرکت کی#shorts #shortsviral #training