@pmiftikhargillani: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی صاحب کی نائب وزیراعظم پاکستان اسحاق ڈار صاحب سے خوشگوار موڈ میں ملاقات۔ ❤️ اللہ پاک دونوں کو سلامت رکھے اور ریاست و ملک کی بہتری کے لیے کامیابیاں عطا فرمائے۔ آمین 🤲 #foryouシ #PMAJK #iftikhargillani #1millionaudition