@meesam_abbas313: باخدا رحمتِ عالم پہ رحمت، زینب رب کی زینت کے لیے باعثِ زینت، زینب فاطمہ عصمتِ کل، نائبِ عصمت، زینب نسلِ حسنین میں ماں جیسی حقیقت، زینب میں یہ کہتا ہی نہیں زیرِ کساء ہے زینب پنجہ تن جس میں چھپے ہیں وہ ردا ہے زینب تجھ سے ظاہر ہیں ولایت کے مدارج، زینب تو ہے غازی کے لیے پابِ ہوائج، زینب تیرے خطبات کے نکلے یہ نتائج، زینب اب عزاداری مظلوم ہے رائج، زینب صوتِ "اللهم لبیک" کی سچ باقی ہے تیرے عمرے کے سبب آج بھی حادی/حاج... دو اماموں کے ارادوں کی اکائی، زینب کر گئی لشکرِ باطل کی صفائی، زینب قاتلوں کو یہ سمجھ بعد میں آئی، زینب پہلے کوفے میں انہیں باندھ کے لائی، زینب تاکہ چہرے وہ نگاہوں میں بسا لے مختار قاتلوں کی ذرا فہرست بنا لے #mirtakallummir #mirhasanmir #shia #fyp #unfrezzmyaccount