@unknown.intro: The one who sacrifice everything for your happiness 💯🫀👑 دسترس میں اگر پوری کائنات بھی آ جائے تو بھی باپ کا نعم البدل کوئی نہیں ہوسکتا 🫀🤌 باپ وہ واحد شخص ہے جس کے جوتوں سے بھی بیٹیوں کو محبت ہوتی ہے یا اللہ میرے والد کو اتنا عطا فرماجتنی تیری شان ہے یا اللہ میرے والد کی اتنی مشکلات آسان فرما جتنا تو رحیم ہے۔ یا اللہ میرے والد کو اتنا کشادہ رزق عطا فرما جتنا تو رزاق ہے🫀🤌 . یا اللہ میرے والد کو اپنی رحمت سے کبھی مایوس مت کرنا یا اللہ میرے والد پر اپنا فضل وکرم فرما اور ہمیشہ اپنی رحمتوں کے سائے میں رکھنا یا اللہ میرے بابا کا سایہ مجھ پر ہمیشہ قائم رکھ انہیں وہ تمام خوشیاں عطا فرما جو انھوں نے ہماری خاطر قربان کیں آمین یا رب العالمین 🤲🍂🥺🌸. #fyp #fyppppppppppppppppppppppp #Islamicpost🖤 #Islamic fatherdaughter👑