@heer.writes01: محبت جب عبادت جیسی پاکیزہ ہو جائے تو دل ایک ہی نام پر ٹھہر جاتا ہے پھر نگاہوں کو بھٹکنے کی اجازت نہیں رہتی۔ وفا یہ نہیں کہ آپ کے پاس انتخاب نہ ہو، وفا تو یہ ہے کہ اختیار ہونے کے باوجود آپ کا دل کسی دوسرے کی طرف مائل نہ ہو۔ 🌷🌸ہیر #fyp #creatorsearchingsight