@aqeel.edits: ولادت با سعادت بی بی زینب سلام اللہ علیہا تمام مومنین و شیعانِ علی علیہ السلام کو بہت بہت مبارک #bibizainab #bibizainabع #bibizainabس #shiastatus #shianeali
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم السلامُعلیک یا بنت امیر المومنین سلام اللہ علیھا السلام علیکم و رحمۃ اللّٰہ و برکاتہ اللھم صل علی محمد و آل محمد و عجل فرجھم 💖