@ladla.babu995: گزشتہ دنوں کئے گئے ہائپر سونک میزائل تجربے کے بعد پاکستان نے ایک اور نیا نوٹم (NOTAM) جاری کر دیا ہے۔ جو محض ایک ہفتے کے اندر چوتھا نوٹس ہے۔ یہ مسلسل جنگی تیاری اور بڑھتی ہوئی اسٹرائیک صلاحیت کا واضح ثبوت ہے۔ پاک فوج، ایک ایسی فوج جو کبھی لڑکھڑاتی نہیں۔ الحمد للہ۔ 🇵🇰⚔️ پاکستان نے اپنی دفاعی پالیسی کو نئے انداز میں تشکیل دینا شروع کر دیا ہے ، اب دفاع برائے دفاع نہیں ہو گا بلکہ اگریسو ہو گی اور اسی پالیسی کے وجہ سے پاکستان اپنے میزائل سسٹم کو مسلسل اپگریڈ کر رہا ہے جس کا ایک ہی مقصد ہے دشمـــ/ــــن کوئی بھی ہو جواب ایسا دیا جائے گا کہ اب چار گھنٹوں میں نہیں بلکہ دو گھنٹوں میں مزاکرت کی بھیک مانگنے پر آجائے ,,, پاکستان اور پاکستان کی عوام اربوں کھربوں کے انبار تو نہیں لگا سکی لیکن اپنے دفاع کے لئے اپنا پیٹ ضرور کاٹا اور یہی وجہ ہے کہ آج دنیا کا کوئی بھی ملک پاکستان کی طرف میلی آنکھ سے بھی نہیں دیکھ سکتا ـ اللہ ہمارے ملک کو اپنے حفظ و امان میں رکھے آمین پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰🖤 #pakarmyzimdabad🇵🇰🇵🇰 #outfitoftheday #PakFojZindabad👊💥 #

🔥BABA Official 🇵🇰⚔️
🔥BABA Official 🇵🇰⚔️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 13:54:39 GMT
2078
111
5
1

Music

Download

Comments

user302591468shadabkhan
shadab khan :
joke acha ha lakin Sach ya koey hum logon ko dakna he neih chata
2026-10-16 15:00:51
0
wakel.khan804
WakeeI khan :
2026-10-16 17:21:03
0
ab.rehman203
AB Rehman :
دنیا میں تو اتنی جرات ہی نہیں پاکستان کو میری انکھ سے دیکھے اس کے اپنے ہی اس کو کھوکھلا کر رہے ہیں اور اندر سے کھا رہے ہیں
2026-10-16 14:56:48
0
ladla.babu995
🔥BABA Official 🇵🇰⚔️ :
پاکستان ہمیشہ ذندہ باد 🇵🇰🖤
2026-10-16 15:26:15
0
kashifch933
Kashif CH :
Apni Armi hi kafi hy awam ki manji thokny kaliye, kisi or ki zarurat e nhi
2026-10-16 14:58:38
1
To see more videos from user @ladla.babu995, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About