@hammad.khattak686: دیر کالونی پشاور لہو لہو 😭 وہ بستے رہ گئے، وہ خواب رہ گئے ماں دیکھتی رہی، جنازے اٹھتے رہے دیر کالونی کے ہر گھر میں ماتم ہے ناقص عمارت نے کتنے چراغ بجھا دیے پشاور دیر کالونی میں صرف چھت نہیں گری، کئی ماؤں کی گودیں اجڑ گئیں! 💔 نجی اسکول کی بوسیدہ عمارت گرنے سے 35 معصوم جانوں کا ضیاع، ایک ہی گھر کے 5 بچے ش ہید۔ یہ حادثہ نہیں، مجرمانہ غفلت ہے! وہ پھول جیسے بچے جو صبح ہنستے ہوئے اسکول گئے تھے، شام کو کفن میں واپس آئے۔ ایک ہی محلے میں کئی جنازے، کئی گھروں میں قیامت۔ اللہ ان معصوم شہ ی دوں کو جنت میں اعلیٰ مقام دے اور والدین کو صبر دے۔ آمین #پشاور_دیر_کالونی #سکول_سانحہ #PeshawarSchoolTragedy #دیر_کالونی_سانحہ #معصوم_شہید