ہر بات پہ ایک من گھڑت حدیث نکال لیتے ہیں
نبی کریم نے کبھی زندگی بھرکسی کوبددعا نہیں دی
2026-10-17 04:11:45
16
muntha gilani :
Meri bachi by birth lefty hai us k bary mein Kya hukam hai ????
2026-10-17 08:10:51
0
asadjaved :
Mera nephew by brith hi left handed ha.wo khana b nai kha skta right hand sy try kre to gir jata khana hath sy
2026-10-17 04:47:45
0
M Hashim Momin :
agar koe left handed ho bchay?
2026-10-17 04:40:14
0
اَصْغَرْ علٓی 🍁 :
Shaitan khata Hn ? please answer
2026-10-16 19:30:18
0
M.Samran.Panwar786 :
ہماری عادت ہے
2026-10-16 17:27:24
9
Muhammad Nadeem :
MashaAllah Kya baat AP k knowledge ke ..
2026-10-16 16:52:14
2
saima :
میرا دایاں ہاتھ بچپن میں ٹوٹ گیا تھا ابھی وہ سہی سے کام نہیں کرتا میں بائیں ہاتھ سے کھاتی ہوں تو میں کیا کر سکتی ہوں
2026-10-16 17:12:00
5
Irfan Ali :
mujy Laga tha is me bhi koi narmi Wala mamla hoga , per Yahan sakhti se roka gya hai
2026-10-16 16:44:12
10
A N N :
اگلی بات بھی بتاؤ نا اگر یہ حدیث ہے تو رسول اللہ نے شیطان کو کہاں بائیں ہاتھ سے کھاتے ہوئے دیکھا تھا اگر انہوں نے نہیں دیکھا تھا اور جبرائیل یہ وحی لے کر ائے تھے تو وہ وحی کہاں ہےقران کے اندر
2026-10-16 19:32:57
4
💞Tabi Shah 💞 :
اگر کوئی پیدائشی ہی بائیں ہاتھ کا عادی ہو، اور گھر والوں نے بھی توجہ نہ دی ہو وہ شروع سے ہی بائیں ہاتھ سے کھانا کھاتا آیا ہو تو کیا وہ بھی شیطان کا ساتھی ہوا؟
2026-10-17 04:25:28
0
Faضal Moحamمad :
علی بھائی نے صرف حدیث بیان کی ہے۔ اب ھدیث جھوٹی ہے یا سچی اس کا نہیں پتہ۔ ایک نبی جو معصوم ہوتا ہے کیا ان کو غصہ ا سکتا ہے۔ اس طرح کے الفاظ بنا سوچے سمجھے نکالنا کسی نبی کو ش٣بہ نہیں دیتا۔
2026-10-17 09:05:25
0
Lightning :
Story hy
2026-10-17 06:53:12
0
سہیل احمد :
اگر بائیں ہاتھ سے کھانا اتنا ہی منع ہوتا یا ایسا کوئی کام کرنا منع ہوتا تو اللہ تعالی بائیں ہاتھ بناتا ہی کیوں اور دوسری بات یہ جو لوگ جن کا بائیں ہاتھ میں طاقت زیادہ ہے ان کا کیا قصور ہے ہاتھ میں میں طاقت تو اللہ تعالی نے دی ہے
2026-10-17 08:36:19
0
I'm Rajput :
r jinka hath na hi ho tb kiy kry
2026-10-17 06:07:29
0
ْ :
جس کا بایاں ہاتھ طاقتور ہوتا ہے اور دائیں ہاتھ کمزور ہوتا ہے پردیشی اور کسی کا دایاں ہاتھ مضبوط اور بائیں ہاتھ کو کرا کمزور ہوتا ہے تو یہ کیا معاملہ ہوگا
2026-10-17 07:19:04
0
user3441842844176 :
Bhai itna scientific knowledge hone ke bawajod ap ne kesi baat ki hai jo bacha left handed paida hua hai us ka kya karain ge brain functions decide karte hai aur zabardasti hand change karwana asan bhi nahi hai aur makul bhi nahi hai aap ka pasandida Einstein bhi lefty tha ye Allah ki dain hai
2026-10-16 18:31:01
0
subha ( saher ) :
inhoney sirf khana khaney KO Bola hai right hand se. agr koy bhi paidaish left handed hai, to zahir hai k WO apne kam left hand se hi kare ga
2026-10-17 06:30:27
0
naturalbeauty.201 :
es main kiaa raaaz hain??
2026-10-17 02:33:03
0
Hasnen :
میں جب بائیں ہاتھ سے کھانا کھاؤں تو مجھے ایسا لگتا ہے کہ کھانا میرے منہ میں نہیں جا رہا اور جب بھی میں دائیں ہاتھ سے نوالے کو ہاتھ لگاؤں تو ایسا لگتا ہے کھانا میرے منہ میں گیا ہے
2026-10-17 06:45:32
0
Akhlaq Abbasi :
اللہ کا نام ہے ، پتہ نہیں کہاں سے احادیث لے آتے ہیں ، نبی پاک کی زندگی قرآن پاک کے مطابق ہے، نبی پاک کی زندگی کا ہر لمحہ قرآن پاک کے مطابق ہے، نبی پاک چلتا پھرتا قرآن پاک ہیں، قرآن پاک میں جو لکھا ہے وہ بتائیں، خود سے لکھی اور قرآن سے ٹکراتی احادیث سے مسلمانوں میں تفرقے پیدا نہ کریں
2026-10-17 05:19:51
0
Muhammad Rizwan :
janwar zibah kr sakty han left hand se me left handed hon is lye zibah nh krta
2026-10-17 06:03:48
0
Good Vibes :
🤦🏻♂️🤷🏻♂️Har cheez Nabi SAW sy munsalik kardi hai in logo ne.. Allah ne aisa koi Kuch hukum nhi diya hai.. ye history ki kitabain parh kar mat sunaya Karo...
2026-10-17 01:00:17
0
ArshamanAli🥰🥰🥰 :
2026-10-16 16:58:24
2
RaNa Nomi🇵🇰🇮🇩🇦🇺🇵🇹 :
Ahadees ki kitabe 250 saal baad ai hain Ali bhai 😂
2026-10-16 22:37:54
0
To see more videos from user @raah_e_hidayat0, please go to the Tikwm
homepage.