@alfaaz.001: کچھ لوگوں کو دیکھ کر دل نہں بھرتا، بلکہ انہیں دیکھتے رہنے کی خواہش ہے کہ یہ لمحہ لبھی ختم نہ ہو، یہ رات کبھی اور بڑھ جاتی ہے ؟ ہے جی چاہتا ہے ؟ ڈھلے نہیں، اور جب صبح کی پہلی کرن زمین پر اترے تو بھی وہ شخص ہماری آنکھوں کے سامنے موجود ہو.. کیونکہ بعض چہرے صرف اچھے نہیں لگتے، اُنہیں دیکھنا دل کی سب سے خوبصورت خواہش بن جاتا ہے ) ایسے چہروں کو دیکھ کر دل میں ایک عجیب سی کیفیت جنم لیتی ہے، جیسے دنیا کی ساری تھکن اُتر گئی ہو، جیسے دل کو وہ سکون مل گیا ہو جس کی تلاش مدتوں سے تھی پھر اُس شخص سے بات کرنا ہی ضروری نہیں لگتا، کبھی کبھی اُس کا خاموشی سے سامنے سامنے بیے بیٹھے رہنا بھی دل کے لیے کافی ہوتا ہے انسان چاہتا ہے کہ کچھ لمحے صرف اُسی کے نام ہوں، نہ وقت کی فکر ہو، نہ بچھڑنے کا خیال، نہ کسی بات کے ختم ہو جانے کا ڈر... بس وہ ہو، ہم ہوں اور یہ خوبصورت سا لمحہ ہمیشہ کے لیے ٹھہر جاتے ہی #fyp #viral #tiktokpakistan #unfreezmyaccount #digitalhifazat

ᗩلᖴᗩᗩ乙 🕊️
ᗩلᖴᗩᗩ乙 🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 14:01:04 GMT
1543
114
3
18

Music

Download

Comments

shekhkashif5
SHEKH Kashif :
nice wording nice bt
2026-10-16 19:35:24
0
superior3508
superior :
ہاں ہمارے لیے کچھ چہرے رزق کی مترادف ہوتے ہے
2026-10-16 15:11:50
1
user6727474155507
user6727474155507 :
🥰🥰🥰
2026-10-16 16:21:36
0
To see more videos from user @alfaaz.001, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About