@ptmnews09: دادو جیل علی وزیر اور عبدالصمد کے مقدمات کی سماعت آج دادو کورٹ میں پشتون رہنماؤں علی وزیر اور عبدالصمد کے مقدمات کی سماعت ہوئی۔ دونوں رہنماؤں کو سخت سیکیورٹی میں عدالت پیش کیا گیا۔ علی وزیر کے مقدمے میں عدالت نے پاکستان بھر کے مقدمات کا ریکارڈ طلب کرتے ہوئے سماعت 21 اکتوبر 2026ء تک ملتوی کر دی جبکہ عبدالصمد کے مقدمے میں ایک گواہ کی مہلت کی درخواست کے باعث سماعت 27 اکتوبر تک ملتوی ہوئی۔ علی وزیر نے کہا کہ "پشتون قوم کے آئینی، سیاسی، سماجی اور معاشی حقوق غصب کرنا قابلِ مذمت ہے۔ انہوں نے خبردار کیا کہ جھوٹے مقدمات، جیل اور ہتھکڑیاں عوامی آواز کو نہیں دبا سکتیں اور خیبر پختونخوا کے عوام کا استحصال فوری طور پر بند کیا جائے۔" PTM NEWS. @topfans #AliWazir #AbdulSamad #JusticeForAliWazir #FreeAbdulSamad #EndPoliticalVictimization