@khafa_ghani: سیکھنے کے لیے! دل کا ٹوٹنا، خوابوں کا بکھرنا، مخلصی کا روند دیا جانا، بے قدری سہنا، اپنوں کے ہاتھوں دھتکارا جانا اور سچی قسموں کا بھی بے اثر ہو جانا لازم تھا۔۔۔🥀 کیونکہ کچھ سبق کتابوں سے نہیں، زندگی کے تلخ تجربات سے ملتے ہیں۔ کچھ حقیقتیں تب سمجھ آتی ہیں جب ہم کسی پر اندھا اعتبار کرکے خود کو کھو بیٹھتے ہیں۔ پھر آہستہ آہستہ احساس ہوتا ہے کہ ہر مسکراہٹ مخلص نہیں ہوتی، ہر وعدہ سچا نہیں ہوتا اور ہر اپنا، اپنا نہیں ہوتا۔ زندگی انسان کو توڑ کر ہی سہی، مگر ایک دن خود کو پہچاننا ضرور سکھا دیتی ہے۔🌸🖤 @جوند غنی 🍁 #poshto_poetry #poshtosong #ghanikhanbabapoetry #fayazkhankheshgi #ghanikhanbaba