@muhammadfizan3362:

🇵🇸عقیدا اہلِ سنت✅
🇵🇸عقیدا اہلِ سنت✅
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 14:29:40 GMT
98749
9313
379
574

Music

Download

Comments

ana.muslims7
Ana Muslims :
اس وسیلے کا مطلب قرب حاصل کرنا ہے کیسی پیر فقیر یا مولوی کا وسیلہ نہیں
2026-10-21 10:31:19
138
saleefcyw3t
MR.Nadeem🇵🇰🇦🇪 :
U r right bro
2026-10-22 02:26:52
0
adnan.mughal4143
MUGHAL WRITERS :
یٰۤاَیّہَا الّذِیۡنَاٰمَنُوا اتّقُوا اللّٰہَوَابۡتَغُوۡۤا اِلَیۡہِ الۡوَسِیۡلَۃَوَجَاہِدُوۡا فِیۡ سَبِیۡلِہٖ لَعَلّکُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ﴿۳۵) ترجمہ مسلمانو! اللہ تعالٰی سے ڈرتے رہو اور اس کا قرب تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تمہارا بھلا ہو ۔ بھائی لوگوں کو گمراہ نہ کرو میں بھی اہل سنت ہوں اور آیت کا غلط مطلب نہ نکالو اس کا یہ مطلب بنتا ہے کہ اللہ کا قرب حاصل کرو قرب معنی ہیں کہ اللہ کے نزدیک ہو
2026-10-21 19:46:54
27
syedsadaanahmed
jani shah :
ajj kal waseela koi ni sub k sub business man hain 😁
2026-10-22 12:06:14
0
alirazahussani1
Ali raza :
waseele to jo thy wo ab kaha h but allah pak k 99 names bohot power full hai namaz quran e pak allah pak ka zikr or sb se best durood sharif direct qabul hojata h [Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-22 15:03:07
0
tabish09673
Tabish0967 :
اللّٰہ تک پہنچنے کا وسیلہ ایک حضور خاتم النبیین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2026-10-22 03:08:18
41
jnab7865
jnab video Wala🌹 :
*سورہ المائدہ - آیت 35 - پارہ 6* *عربی متن:* > يَا أَيّهَا الّذِينَآمَنُوا اتّقُوا اللّهَوَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَوَجَاهِدُوا فِي سَبِيلِهِ لَعَلّكُمْتُفْلِحُونَ*ترجمہ:* اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف (پہنچنے کا) وسیلہ تلاش کرو اور اس کی راہ میں جہاد کرو تاکہ تم کامیاب ہو جاؤ۔ *تفسیر - وسیلہ سے کیا مراد ہے؟* اس آیت میں وسیلہ سے مراد نیک اعمال ہیں جو اللہ کا قرب دلاتے ہیں، جیسے نماز، روزہ، صدقہ، اللہ کے ناموں سے دعا کرنا۔ قرآن کی دوسری آیت میں اس کی وضاحت ہے کہ وسیلہ اللہ کی اطاعت ہے، نہ کہ کسی مردہ ہستی کو پکارنا۔
2026-10-21 16:41:04
12
saifeez5
SaiFee :
Nimaz , Quran
2026-10-22 09:09:11
0
jamshab31722
jam31722╾━╤デ╦︻ :
bil kol right 👍
2026-10-21 17:11:51
0
its_yousuf_01
Yousuf :
Nmaz ka wasela jaiz ha tu Nabi pak ﷺ ka wasela kiu na jaiz hoa ???
2026-10-21 17:33:34
7
ranausman68233
🇷 🇦 🇳 🇦  🇺 🇸 🇲 🇦 🇳 :
waselay say Murad achay Amal hain
2026-10-21 08:34:54
11
alimuslim3c
Ali Haider :
وسیلہ سے مراد راستہ صراط مستقیم
2026-10-20 20:30:28
10
rajaabdulrehman665
Raja Abdul Rehman :
ہمیں تو نماز کا تحفہ بھی ہمارے نبی کے وسیلے سے ملا ہے سرکار معراج پہ رب سے ملاقات کے لیے نہ جاتے تو اللہ تحفہ بھی نہ دیتا میرے اللہ نے حضور کو معراج پر بلایا اور تحفے میں نماز ادا کی سبحان اللہ
2026-10-22 02:24:07
4
ahsan_rajpoot1622
@Ahsan🔥_🔥RajpOot_official16 :
:❤️:سورہ المائدہ – آیت 35: "يَا أَيّهَا الّذِينَآمَنُوا اتّقُوا اللّهَوَابْتَغُوا إِلَيْهِ الْوَسِيلَةَ" ترجمہ: "اے ایمان والو! اللہ سے ڈرو اور اُس تک پہنچنے کا وسیلہ تلاش کرو۔"✨❤️
2026-10-21 17:22:51
9
shuraim503
Asif Rasheed Ashi :
Es main khah likha hai wasilay ka
2026-10-22 03:51:05
4
notwukongx
Wu|kongX🇵🇰 :
wo waseela namaz or quran ha
2026-10-20 08:11:02
7
amjadhussan53
amjadhussan53 multan :
namaz our Quran
2026-10-21 02:02:51
2
1_itz_khan
کاشر :
nimaz ur sabar k aliva koi wasela nai jasy ap scoh rah han wo Allah ka muhtaj tah
2026-10-20 16:58:58
4
auceman
Auceman :
یہ وسیلہ کیا ہے؟ اس کا جواب بھی تو ہمیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے دے دیا ہے۔ تین قسم کے وسیلے احادیث سے ثابت ہیں۔ پہلا وسیلہ انسان کے اپنے نیک اعمال۔ دوسرا وسیلہ کسی زندہ نیک شخص سے دعا کروانا جن میں پہلے نمبر پر والدین آتے ہیں ان سے بڑا کوئی ولی، پیر بابا نہیں۔ تیسرا وسیلہ اللہ کے صفاتی نام یعنی اللہ کو اللہ کے صفاتی ناموں سے پکارنا جیسے یا رحمان، یا رحیم، یا غفور، یا رزاق یا اللہ، یا رب، یا الہی، یا قیوم۔ ان کے علاوہ چوتھے وسیلے کا کوئی وجود نہیں۔ ہر چوتھا وسیلہ بدعت ہے اور گمراہی ہے
2026-10-22 11:42:21
4
ali.hussian238
علی حسین 🌲🌲🇵🇰 :
بھائی جان وسیلہ کے اوپر دائرہ لگایا ہے جب کہ نیچے جہاد کا بھی حکم ہے اس پر دائرہ کیوں نہیں لگایا ہے کیونکہ آپ کوا پتہ ہے کہ جہاد میں جان چلی جائے گی اور آپ اس دینا کو چھوڑنا نہیں چاہتے ہیں رہی بات وسیلے کی تو جن کو تم لوگوں نے وسیلہ سمجھ لیا ہے پیر مولوی وغیرہ وغیرہ تو واہ تو خود لہ تلاش کرتے تھے اللّٰہ کے قرب کا بھائی جان بہت ضروری ہے خود قرآن کریم کو پڑھو ترجمہ کے ساتھ
2026-10-22 14:20:30
2
usman.zafar5
usman :
wasela ka trjma Allah ka qurb hy
2026-10-21 17:36:06
2
maliksajiddhakku0
𝕾𝖆𝖏𝖎𝖉𝕯𝖍𝖆𝖐𝖐𝖚 :
میں بریلوی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں لیکن مجھے بعد وصال وسیلہ اولیاء کرام کا ثابت کرو جس طرح تم صحیح بخاری کی حدیث 1010 پیش کی ہے اب اسہی طرح بعد وصال حدیث سے ثابت کرو اور اگر تم یہ کہو کہ اس آیت سے مراد بعد وصال اولیاء کرام کا وسیلہ بھی ثابت ہوتا ہے تو صحابہ کرام نے اس آیت پر عمل کیوں نہیں کیا ؟؟؟
2026-10-21 15:42:59
1
arif.siddique37
. :
wasila namaz quran pak sabar
2026-10-21 16:30:56
4
mudasirbutt30
Mudasir BuTT :
تفسیر - وسیلہ سے کیا مراد ہے اس آیت میں وسیلہ سے مراد نیک اعمال ہیں جو اللہ کا قرب دلاتے ہیں، جیسے نماز، روزہ، صدقہ، اللہ کے ناموں سے دعا کرنا۔ قرآن کی دوسری آیت میں اس کی وضاحت ہے کہ وسیلہ اللہ کی اطاعت ہے، نہ کہ کسی مردہ ہستی کو پکارنا۔
2026-10-22 11:49:41
1
alim_khan_2
Alim🪽خان :
وسیلہ مطلب مردے نہیں جو قبرو میں ہے وہ نہیں جو خود مرگیے ہے وہ نہیں جو خود محتاج ہے وہ نہیں جس کو سردی گرمی لگتی ہے وہ نہیں وسیلہ دعا ہے نماز رو رو کے مانگوں
2026-10-22 18:58:39
1
To see more videos from user @muhammadfizan3362, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About