پر سر اگر وہ ہی محبت اپکو اللہ سے دور کر دے خود تو ختم ہو گئی ہو اللہ سے بھی دور ہو جائیں ہم خود بھی ختم ہونے کی چاہ پال لینا وہ بھی ایسے عمر اور موڑ پے جہاں عین جوانی ہو اور بہت سے لوگ آپسے جڑے ہوں💔
2026-10-18 13:57:39
1
درویش :
یہ کس نے بوئی اداس نسلیں یہ اپنے ڈھانچے چبا رہی ہیں وبا سے بڑھ کر ہماری سوچیں ہمارے جسموں کو کھا رہی ہیں