بالکل اپ نے بات صحیح کی ہم پنجابی بزدل ہیں میں بھی بزدل ہوں پنجابی ہوں نہیں یہ بھائی نے اوپر ایک کمنٹ کیا ہے کہ پنجاب ترقی کر رہا ہے وہ کون سی ترقی لوگ بھوکے مر رہے ہیں میں اچھا خاصا کمانے والا ادمی تھا ذہنی مریض ہو گیا ہوں کاروبار کی وجہ سے کون سی ترقی ذرا بتاؤ مجھے بھی بے شرم لوگ ہیں شرم نہیں اتی ہے بزدل ہیں ہم بالکل صحیح کہا گندم کا ریٹ 2022 روپے میں بکی ہے ابھی کیوں بک رہی ہے 565700 روپے میں
2026-10-17 06:35:28
37
M.Nauman Ash :
agreed with you bro 💯
2026-10-17 08:04:38
0
Junaid Awan :
بڑے بڑے بدمعاش زمیندار کبڈر پہلوان تے ڈان نے پنجاب وچ۔۔۔لیکن حق سچ جان کے وی سارے بزدل نکلے۔۔💯
2026-10-17 04:00:40
57
Shahid Khokar 804 :
بہت خوب بلکل درست بات کر رہے ہوں
2026-10-17 02:03:58
124
sarfraz Ahmed :
خوش رہو شیر دے پترا دل خوش کر دتے ھی۔💞💞💞💞👑💞💞💞💯
2026-10-17 03:13:48
25
👑Ahmad Niaz Lakhnana sial :
miss you Imran khan
2026-10-17 03:37:50
6
Mirza Imran BAIG :
bilkul Right Agree with you brother 💯💯💯
2026-10-16 21:44:12
7
Raja Sultan :
محترم بات سیدھی اور صاف ہے پنجاب سے کوئی بھی نہیں نکلے گا کیوں پنجاب پرسکون ہے پنجاب ترقی کر رہا ہے اور اس کو دوسرے کوئی بھی نہیں دیکھ سکتے اور اپ کو بھڑکا رہے ہیں اور میں ہر ایک سے اپیل کرتا ہوں کہ مت نکلیں اس فتنہ فساد کے لیے اور اپنے بچوں کا مستقبل مت برباد کریں خدا کے لیے
2026-10-17 04:20:37
5
Khalil Ahmed❣️ :
آپ کی بات سے متفق ہوں بھائی 💯
2026-10-17 04:09:28
37
Mohsan Rehan :
Imran khan zindabad
2026-10-17 05:18:09
3
ازار :
سچ ہے بھائی
2026-10-17 01:30:29
31
ALI JUTT SAB :
صحیح بات ھے میرے بھائی
2026-10-17 02:01:26
16
👑 FAROOQ BALOOCH 👑🇦🇪💞🇵🇰 :
8O4 ✌️🫡🫡🫡
2026-10-17 01:17:29
8
💀JuTt💀 :
Agreed ✌
2026-10-17 05:22:15
5
M Arif M Bashair :
Imran Khan PTI zindabad
2026-10-17 01:58:57
9
Tahir Shami :
imran
2026-10-17 05:23:14
9
🇵🇰 :
عمران بھی پنجابی ھے شہباز بھی پنجابی حافظ صاحب بھی پنجابی مریم بھی پنجابی پھر پنجاب کیوں نکلے
2026-10-17 05:02:35
10
Muhammad Tahir khan 804 :
بلکل درست فرمایا آپ نے اللہ تعالٰی آسانیاں پیدا فرمائے آمین افسوس
2026-10-17 03:38:37
28
Imran Khan :
آہستہ بولیں قوم سو رہی ہے...😴😴😴
2026-10-17 06:35:28
29
haider_sultan01 :
804🥰
2026-10-17 03:43:47
6
To see more videos from user @ahtsham.pro, please go to the Tikwm
homepage.