@waqarboxer08: 💔😢 پشاور کے معصوم پھول ہمیشہ یاد رہیں گے! اسکول جانے والے یہ معصوم بچے کیا جانتے تھے کہ ان کے ساتھ ایسا افسوسناک واقعہ پیش آئے گا۔ اللہ تعالیٰ شہید بچوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور غمزدہ خاندانوں کو صبر دے۔ آمین 🤲#💔🥺🥺 #😭💔 #🥺🥺😭 #viraltiktok #viraltiktok