@harissoomro88: بیٹی کو تو حصہ ہر صورت ملے گا 1968 کا انتقال توڑ کر بیٹی کو حصہ دلوایا مسز جہاں کو والد کی وفات کے بعد 2722 کنال زمین ملی۔ وہ شادی کر کے امریکہ منتقل ہو گئیں 1989ء میں واپس آنے پر معلوم ہوا کہ ان کا حصہ 10 اگست 1968 کو ڈیڑھ سالہ بھتیجے کے نام منتقل ہوا جب وہ 13 سال کی تھیں سپریم م کورٹ نے قرار دیا فراڈ پر مبنی انتقال کالعدم ) وراثتی حق ختم نہیں ہوتا، فراڈ پر میعاد نہیں 2020 SCMR 352