@meena......vibes: خوشگوار موسم، ٹھنڈی ہوائیں، بادلوں سے بھرا آسمان اور ساتھ اپنا پسندیدہ شخص…کچھ لمحے ایسے ہوتے ہیں جو دل کے بہت قریب ہو جاتے ہیں، جب موسم بھی حسین ہو اور ساتھ وہ شخص بھی ہو جس کے ہونے سے ہر چیز خوبصورت لگنے لگتی ہے۔ پھر نہ کسی چیز کی کمی محسوس ہوتی ہے، نہ کسی اور خواہش کی، بس دل چاہتا ہے کہ یہ لمحہ، یہ موسم اور اس کا ساتھ ہمیشہ یونہی قائم رہے۔ 🫶🏻🤍 . . . . #fyppppppppppppppppppppppp #pashtosong #fypage