@syedabdulraheemshah407: 🏔️🌙 مکڑا پہاڑ ❤️ مظفرآباد کی وہ شان، جس کا حسن لفظوں میں بیان نہیں ہو سکتا! ❄️😍 چاندنی رات ہو یا ڈھلتے سورج کی سنہری روشنی، برف پوش پہاڑ ہوں یا قدرت کے حسین نظارے… میرا کشمیر واقعی جنت نظیر ہے! 💚🤍 کشمیر سے محبت کرنے والے کمنٹ میں ❤️ ضرور لکھیں! 🏔️ #Muzaffarabad #AzadKashmir #KashmirBeauty #PakistanTourism #سید عبدالرحیم حسین شاہ