@awais.ch.adv: 🚨 آل پاکستان گڈز ٹرانسپورٹ اونرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین چوہدری قمر الزمان گِل اور صدر محمد اویس چوہدری ایڈووکیٹ کی جانب سے ٹرانسپورٹرز اور ڈرائیور حضرات کو ایرانی ڈیزل کے خلاف کریک ڈاؤن کے پیشِ نظر احتیاط برتنے اور کسٹمز حکام کی ہدایات پر عمل کرنے کی اپیل۔ 🔴 کراچی ناردرن بائی پاس پر اطلاعات کے مطابق گاڑی کی اوپر والی ڈیزل ٹینکی میں ڈیزل بھروانے سے گریز کریں۔ ⚠️ خلاف ورزی کی صورت میں گاڑی بند کیے جانے کا خدشہ ہے، روانگی سے پہلے کسٹمز حکام سے تصدیق ضرور کریں۔
السلام علیکم بھائی میڈیا والوں کسٹم والے گاڑیوں سے جو ڈیزل نکالتے ہیں وہ پپو والوں پہ نادران بائی پاس پہ یہ فروخت کرتے ہیں وافر مقدار میں کراچی میں یہ لوگ فروخت کر دے کسٹم والے گاڑیوں والے سے اگر 100 لیٹر 200 لیٹر یا 20 لیٹر نکال کے یہ بہت بڑے پاکستان کے وفادار بنے ہوئے اور یہی لوگ 30 30 ہزار کے ٹینکر 40 40 ہزار کے ٹینکر پمپو والے پہ فروخت کرتے ہیں غدار کسٹم غدار ہے ملک کا غدار ہے ملک کا غدار ہے ملک کا غدار ہے سب سے بڑا چور کسٹم ادارہ ہے پاکستان کا اس سے بڑا چور کوئی بھی نہیں ہے اس ملک میں
2026-10-16 17:28:10
5
naimat khan daavi.11 :
🤣🤣
2026-10-16 19:17:53
1
Zafar Ali Sarki :
Ham Nechy Dalty hain 🤗
2026-10-16 18:13:45
1
Ayaz.Alam :
سب جھوٹ اور بکواس ہے ڈمپنگ پوئنٹس سارے نادرن بائی باس پر ہے ابھی بھی کسٹم کی لائن چل رہی ہے چھالیہ کپڑا سگریٹ ٹائر ڈیزل سب لائن چالو ہے۔۔
نان سٹاپ
2026-10-16 21:08:56
0
Abid Malik from Karachi :
Border se kese ata he wahan se band kiun nhi hota
2026-10-16 20:27:30
0
shahid jaan :
یہ صرف سوچ ھے
2026-10-16 20:12:49
0
Akramjaan Akram :
ڈیزل پٹرول مہنگا ہی اس لیے کیا گیا ہے کہ ایرانی سمگلنگ شدہ تیل سے زیادہ سے زیادہ مال کمایا جا سکے
مال کما کون رہا ہے سب جانتے ہیں
2026-10-16 17:18:22
4
B҉ a҉ l҉ o҉ c҉ h҉ S҉ a҉ a҉ B҉ :
uper dalo ya neche sb jaiz hai tb tk paise de sakte ho
2026-10-16 17:52:40
2
JHEDU. HASILPURIA ✌✌💕💕 :
katwa kon rha he
2026-10-16 18:05:38
0
ramzanbandial7966 :
❤️❤️❤️
2026-10-16 17:53:24
2
جیو اعوان95گروپ :
🥰🥰🥰
2026-10-16 18:02:28
2
qull yar :
🥰🥰🥰
2026-10-16 17:31:18
2
اللّٰہ خیل🥷🏻رحمٰن نیازی 355 :
👍👍👍
2026-10-16 17:46:52
2
Sageer abbas :
❤️❤️❤️
2026-10-16 17:24:44
2
chsajid912 :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-16 17:40:46
1
AMEERHUSSAIN1122 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-16 17:12:13
2
نعمان مانا کٹھ :
[Hands open][Hands open][Hands open]
2026-10-16 17:19:06
2
m sajjad watto 623 :
✌️✌️✌️
2026-10-16 17:26:49
2
استاد زاھد فرام نورشاہ :
❤️❤️❤️
2026-10-16 16:17:13
2
محمد عرفان ۔اللہ خیل :
❣️❣️❣️
2026-10-16 17:53:00
2
🌹🌺 جھلا خیال ہے لوکا دا🌹🌺 :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-16 16:39:00
2
Ghulam Mustafa Head raj kan :
🥰🥰🥰
2026-10-16 17:09:32
2
To see more videos from user @awais.ch.adv, please go to the Tikwm
homepage.