@itx__wolf3: یا تو اس طرح جیو جیسے تم اپنی دنیا کے بادشاہ ہو، جہاں تمہاری عزت، تمہارا وقار اور تمہاری خودداری سب سے بڑھ کر ہو۔ یا پھر اس طرح جیو کہ دنیا میں کون کتنا بڑا ہے، کون کس مقام پر بیٹھا ہے اور کون خود کو بادشاہ سمجھتا ہے، تمہیں ان باتوں سے کوئی فرق ہی نہ پڑے #fyp #wolf #wolfline