mashallah bhot khobsort awaz ha or indaz bi bhot pyara ha apka
2026-10-24 07:18:11
0
Mrs.waqar123 :
:یا رسول اللہ ﷺ! اپنی پیاری بیٹی فاطمہؓ اور نواسوں حسنؓ و حسینؓ کے صدقے، میری والدہ مرحومہ پر خاص کرم فرما دیں۔ 🤲🥹
یا اللہ! میرے ماں جیسی پیاری ہستی کی مغفرت فرما، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما۔ یا رب! انہیں اپنے محبوب نبی کریم ﷺ کی شفاعت نصیب فرما اور ہمیں صبر عطا فرما۔ 😭🤲
یا رسول اللہ ﷺ! ہماری امی جان کے لیے دعا فرما دیں، ہم اپنی ماں کے بغیر بہت اداس ہیں۔ 💔😭
آمین یا رب العالمین۔ 🤲😭😭😭