@khankidewani_: عمران خان کا ایک اور خواب مکمل شوکت خانم ہسپتال کراچی کا افتتاح 29 دسمبر 2026 کو انشاللہ 🤲🏻🤲🏻❤️💚🥰🥰#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن #imrankhan #plzviral🥺🥺🙏🙏foryoupage #viralvideo #foryoupage
khan bi Kya krta ha pta nai os awam khliya sb kuch kar rha Jo ghulam ha or wo ya sb jnty hovy bi kr rh ha 😔😔😔
2026-10-17 09:10:32
1
🇵🇰آتش جنون🇵🇰 :
عمران خان وہ بہادر لیڈر ہے جس نے ہمیشہ حق اور سچ کی بات کی، مشکل وقت میں بھی نہ جھکا اور نہ ڈرا۔ قوم آج بھی اس کی دیانت، حوصلے اور پاکستان سے محبت کو سلام کرتی ہے۔
امت مسلمہ کا لیڈر عمران خان تین کینسر ہاسپٹل بنانے والا اج خود علاج کے لیے محروم ہے اللہ تعالیٰ خان صاحب کی مدد فرمائے۔ آمین ثمہ آمین یا ربّالعالمین 🤲🤲🤲
2026-10-18 02:29:17
1
Shahid Nazir :
🥰🥰🥰
2026-10-16 15:48:45
2
To see more videos from user @khankidewani_, please go to the Tikwm
homepage.