مولانا صاحب آپ نے بلکل درست فرمایا یہ میں نے حدیث بچپن میں پڑھی تھی اور آج تک یاد ہے اور ایک واقع ہے جو ہمارے محلے میں ہوا تھا ہمارے محلے کی مسجد میں ایک جنازہ آیا تھا نمازِ ظہر کے بعد ادا ہونا تھا جب مسجد کا امام فری ہوا تو نمازِ جنازہ پڑھانے آیا اس امام نے نمازِ جنازہ کے لیے جیسے ہی کھڑا ہوا اور بنا کہے شروع ہوا تو میت کا سگہ بھتیجہ اس نے ایک دم آواز لگائی کہ امام صاحب نمازہ جنازہ پڑھانے سے پہلےسورۃ الفاتحہ تو پڑھ لیں بس یہ کہنا تھا امام صاحب غصے میں آگئے اور اس بندے کو اتنا برا بھلا بولا کہ تم وہابی ہو دیوبندی ہو ہماری مسجد میں کیوں آئے ہو جاؤ اپنی مسجد میں لیکر وہاں پڑھواؤ اس بندے نے کہا میں کوئی وہابی دیوبندی نہیں ہوں تم امام ہو مسجد کے تمہیں پتا ہونا چاہیے نمازِجنازہ خود ایک دعا ہے جو فاتحہ کے بنا نہیں پڑھائی جا سکتی وہ امام گالم گلوچ پر اتر آیا پھر معاملہ کو سلجھایا اور پھر اسی بھتیجے نے کہا میں پڑھاتا ہوں نمازِ جنازہ تو اس نے پڑھائی نمازِ جنازہ اور ایسے پڑھائی کے زندگی میں ہم نے کبھی نمازِجنازہ پڑھا ہی نا ہو ایک تویل جنازہ نماز خیر پھر بعد میں رمضان کے مہینے میں اسی مسجد کے پیش امام صاحب تراویح پڑھاتے ہوئے روک دیا تھا اور اسے مسجد سے نکال دیا تھا تو پتا چلا وہ مسجد کا پیش امام تراویح قرآن کے ورق چھوڑ چھوڑ کر پڑھتا تھا اور غلط پڑھتا تھا ہم میں یہ عادت بہت گندی ہے اگر کوئی صحیح بات بتائے گا تو ہم اسے وہابی دیوبندی بریلوی اہلحدہث سمجھنے لگتے ہیں لیکن یہ نہیں دیکھتے کہ قرآن اور حدیث ہم سب کے لیے ایک ہی ہے
2026-10-17 17:00:27
4
Bitanzo iron company :
آپ کی نظر میں کیا دیوبندی حضرات غلط جنازہ پڑھتے ہیں ؟
2026-10-17 14:44:40
0
Hafiz saifullah qadusi :
یہ ہے جی گزشتہ تین یا چار ہفتے پہلے مینے ایک جنازے میں شرکت کی اتنے سے وقت میں نماز مکمل
کیا صرف اللہ اکبر اللہ اکبر اور اکبر ہی ہورہی تھی
2026-10-17 17:19:23
1
hfcyvf33 :
بڑی خوبصورت بات کی آپ نے
2026-10-17 17:21:41
1
Sultan bin Saeed vlogs :
Good 👍
2026-10-17 18:36:49
0
hadi :
aik manazra in ahadees py b ho jaye to mza a jaye...
2026-10-17 17:35:26
0
Rafaqat Ali🇵🇰❤️🇦🇪 :
2026-10-17 16:16:38
0
user638638 :
Masha Allah Good
2026-10-17 18:03:50
0
Karachi king :
بیشک آپ نے صحیح کہا
2026-10-17 16:26:29
0
▶️ ÄZLÄñ WR̆ȧ ✨💤💔 :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰
2026-10-17 18:34:52
0
✌️Yasir Bhatti😘🇵🇰 :
2026-10-17 16:14:09
0
Karachi king :
صحاح ستہ کی کتب میں باب الجنائز پڑھو آپ کو خود ہی پتہ چل جائے گا کہ کس کی نماز جنازہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے طریقے کے مطابق ہے اور کس کی سنت کے خلاف؟
2026-10-17 16:26:42
0
usama zia :
غیر مقلدین اپنا جنازہ نبی سے ثابت کر کے دکھائیں
2026-10-17 13:44:10
0
hadi :
ye ahadees hanfi or dewbandi maslak k Lokon ko ni ati .. onhon ny q ni prhi ye ahades... boht dukh hota hai on py
2026-10-17 17:31:57
0
حاکم :
💯💯💯
2026-10-17 18:28:06
0
Liaqat :
🥰🥰🥰
2026-10-17 18:04:18
0
altaf :
[Rose][Rose][Rose]
2026-10-17 14:11:45
0
🌷Sãrdär ÃqĪB🌹 :
🥰🥰🥰
2026-10-17 16:56:56
0
Muhammad Ismail :
❤️❤️❤️
2026-10-17 14:57:35
0
ßâ$it Äl! Abbasi. :
♥️♥️♥️
2026-10-17 15:09:58
0
🇵🇰🇵🇰🇸🇦🇸🇦 :
💞💞💞
2026-10-17 14:55:35
0
talibhusain0500 :
☝️☝️☝️
2026-10-17 14:31:48
0
sheraz khan sherwan :
❤️❤️❤️
2026-10-17 19:09:45
0
Rajput.Rasal 804 :
[Red heart]
2026-10-17 22:15:36
0
wajid ali :
❤️❤️❤️
2026-10-17 12:08:30
0
To see more videos from user @al.fauzmedia1, please go to the Tikwm
homepage.