@deep_soul_7: میں زندگی ضائع نہیں کرنا چاہتا، مگر سمجھ نہیں آتا کہ اسے جینا کیسے ہے۔ دن گزرتے جا رہے ہیں، سال بدلتے جا رہے ہیں، عمر بڑھتی جا رہی ہے، اور میں آج بھی وہیں کھڑا ہوں جہاں کبھی اپنے خوابوں کے ساتھ کھڑا تھا۔ دل میں کتنی ہی خواہشیں ہیں، آنکھوں میں کتنے ہی خواب، مگر نہ جانے کیوں زندگی جینے کی کوشش میں ہی زندگی گزرتی جا رہی ہے۔ #viral #fypシ #video #growmyaccount #tiktokteamviralmyvideo
پتہ ہے اس دور میں ہمیں اشد ضرورت ہے کہ
ہم خود پر تھوڑا رحم کریں۔ خود کو بے وجہ پریشان نہ کریں۔ مستقبل کی اتنی فکر ہمارا حال بھی کھا رہی ہے۔ کچھ دیر کے لیے ٹھہر کر خود کو یہ کہیں کہ جو ہو رہا ہونے دو"۔ ہر چیز آپ اپنے قابو میں نہیں کر سکتے۔ بے سبب کی سوچیں ہمیں ناشکری کی طرف لے جاتی ہیں۔ ہر کام میں جلد بازی نہ کریں۔ خود کو نہ تھکائیں۔ جس نے آپ کو آج تک سنبھالا ہے ، وہ آگے بھی سنبھال لے گا۔ صبر ، شکر کریں۔
2026-10-23 09:32:39
7
Asad :
right totally 1000000%
2026-10-23 09:54:24
0
Nauman Ali Khan Chishti :
آپنے معاملات دُرست کریں اپنی عبادت کی درستگی کے لیے اور اپنی عبادت دُرست کریں اپنی زندگی کی درستگی کے لیے۔ اسکا یہ مطلب نہیں ہے کہ پریشانی نہیں آئے گی وہ تو مومن پر آتی ہی رہتی ہے ہاں پریشانی آنے پر اُس سے تعلق اور مضبوط ہوتا جائے گا اور ہر مشکل میں اُسکو اپنے ساتھ پائے گا۔
2026-10-22 14:21:30
9
yaqoob Ali :
yeh to same mere story ha..true words
2026-10-23 09:14:22
1
Majid Aslam :
same bro
2026-10-22 19:07:59
1
Noname :
same
2026-10-23 12:17:30
0
بے نام :
حساس لوگوں کی زندگی ایسے ہی گزرتی ہے
2026-10-22 07:09:07
1
Chakwali🩶🍻 :
esa he ho rha 25 ka ho ka ho gya or bs wo he khra jahn tha[Teary eyed][Teary eyed][Teary eyed] kuch sumj ni A rhe 😭😭😭
2026-10-16 18:38:09
2
⁵⁶🇵🇰 ꧁☯ℕ𝕠 𝕃𝕠𝕧𝕖☯꧂🇵🇰 ⁵⁶ :
same khalat hai alfaz nai hai k koch lek sako 🥺
2026-10-22 12:15:46
2
Usama khan😍 :
Eman pakka karien or Allah k Sirf ho jayn dekhna Kitna acha lagega or sakoon hoga 😊. phir 1 Roz jannat milegi to waha Zindagi zaya hone ka gham na hoga khoob mazy hongy khoob jiyengy insha Allah 💖😊
2026-10-22 15:58:15
1
Mr Ghani :
mein 33 ka hoon
but mujhey tahjud namaz ka rasta mil gya. ab chahey 93 ka bhi Ho jaun waqt ne ruqna nai
2026-10-19 20:10:36
3
Waseem Aslam :
جس حال میں بھی ہو الله پاک کا شکر ادا کرو کیونکہ ساری خواہشیں تو جنت میں پوری ہو جائیں گیں ہمیشہ کی زندگی کے ساتھ جہاں موت کا خوف بھی نہیں ہوگا دنیا کے لیے نہیں آخرت کے لیے اپنے آپ کو تھکاو دنیا نے تو فنا ہو جانا ہے
2026-10-23 11:39:20
0
Arif Anis :
ye to mere alfaaz hain
2026-10-19 13:19:09
1
shafqat :
ye to men likhna Chahta tha apne likh diya[Innocent]
2026-10-18 12:32:37
1
waqar shah :
سمجھ ہی تو نہیں آ رہی
2026-10-20 09:48:08
1
DASTOOR :
same😔
2026-10-22 10:17:51
1
Ali :
darood Shareef parhny rahy is tasawar me inshallah Manzil zaroor Mily gi or Zindagi zaya hone se bhi Bach jay gi
2026-10-22 23:26:02
1
سعد بٹ :
buhat se log hain Jo esi khuwaish liye bethay hain Lekin Allah ko Jo manzoor hona Wohi hai
Allah sab ka Bhala krein ameen❤️
2026-10-23 09:51:53
0
اسد چدھڑ :
Same
2026-10-23 11:18:46
0
S.Ali 🔥🔥 :
Jeene k liyee be hesi shart hai
Aur hamay ehsaas ki beemari hai 😢😢
2026-10-23 11:17:21
0
💔koie ApNa nahi💯 :
caption please 🥺
2026-10-23 10:51:36
0
Nadeem🤔 :
2026-10-23 10:39:19
0
MR JOJI👀😎 :
اللہ کے حوالے ہو جاؤ بھائی ❤️🩹🥹
2026-10-23 07:22:26
0
To see more videos from user @deep_soul_7, please go to the Tikwm
homepage.