@ranabila58: :: معصوم بچوں کی زندگی بچانے کے لیے آپ کی مدد درکار ہے۔ : یہ دو بھائی دونوں ٹانگوں سے معذور ہیں، لیکن ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ علاج ممکن ہے۔ ان کے پاس وسائل نہیں ہیں، آپ کی تھوڑی سی مدد ان کی زندگی بدل سکتی ہے۔ براہ کرم شیئر کریں اور ڈونیٹ کریں۔ #HelpTheNeedy #MedicalTreatment #DonateForACause #SocialGood #ChildrenInNeed