@geonews: پی ٹی آئی سسٹم سے باہر۔۔۔۔ ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو کوئی فائدہ ہوا یا نہیں؟ سہیل وڑائچ کا تجزیہ #SuhailWarraichExclusive

Geo News
Geo News
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 16:05:50 GMT
43302
1971
59
15

Music

Download

Comments

naveedgulkhan241
Naveed Gul Khan :
absolutely right waraich sb
2026-10-16 17:01:58
5
murtza94
Murtaza Khan :
king khan zindabad
2026-10-16 22:47:35
0
asifali06120
Asif Ali :
Imran khan zindabad
2026-10-17 02:35:05
0
sikandar_jatt_
باغی جٹ :
king khan
2026-10-16 17:45:48
0
pathan67898
سردار ظہیر خان لوہانی :
اگر مارچ کامیاب نہیں تھا تو پھر جرنل راج کیوں لگا ہم سب جانتے ہیں 😁😁😁😁😁😁
2026-10-16 16:13:04
16
waqasdhillown25
وقاص ڈھلوں :
پی ٹی آئی کا مسلہ ہی یہی ہے انکا ہر ایک کے ساتھ پھڈا ہے اسٹبلشمنٹ سے لے کر دوسری سیاسی پارٹیوں تک. یے خود کو تیس مار خان سمجھتے ہیں اس لیے زلیل ہورہے ہیں پی ٹی آئی اب بس سوشل میڈیا کی پارٹی بن کر رہ گئی ہے جو شہباز گل اور عمران ریاض جیسے یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمال بن چکی ہے
2026-10-16 18:51:25
0
shafqat.ali7827
Shafqat Ali :
جناب سیاسی پارٹی مقابلہ کرتی ھے صرف ووٹ حاصل کرنے کے لئیے لیکن اب ووٹ حاصل کرنے کا مقصد ختم ھو گیا ھے پچھلے دونوں الیکشن میں صرف سلیکشن ھوئی عمران خان بھی سلکٹ ھوا اور شہباز شریف بھی رہ گئی بات پاپولرٹی کی تو بھٹو صاحب بڑے پاپولر تھے ۔مگر انجام کیا ھوا ۔عمران خان بھی پاپولر ھے بے شک جھلی پاپولرٹی ھے مگر ھے ضرور اس کا انجام بھی آپ کے سامنے ھے ۔تو کیوں نا ھم اس بات کو تسلیم کر لیں کہ حکومت صرف طاقتور کی ھوتی ھے ۔اور ھونی بھی اسی کی چاھیئے ۔پاکستان کی عوام ابھی اس قابل نہیں ھے کہ وہ ایسے نمائندے منتخب کریں جو ان کی بہتری کے لئیے ھوں بلکہ وہ تو ووٹ ھی اپنے چھوٹے چھوٹے ذاتی اور غیر سیاسی مفاد کی بنیاد پر دیتے ھیں ۔اور دوسری بات آپ سے بہتر کون جان سکتا ھے کہ عمران خان میں کوئی کسی لحاظ سے بھی ایسی کوالٹی ھے کہ پاکستان کا مستقبل اس کے ھاتھ میں دیا جائے اسی فی صد عوام کو اس بات سے کوئی مطلب نہیں کہ حکومت کس کی ھے اور کیوں ھے بس کوئی بیس فی صد لوگ ھیں جن کے مفادات حکومت سے وابستہ ھوتے ھیں ۔بس عوامی حکومت ان کی ضرورت ھوتی ھے اور ان میں بھی چار پانچ قسم کے دھڑے ھیں جو صرف اپنی اپنی حکومت چاھتے ھیں ۔جسے مل گئی اس نے نوچنا شروع کر دیا جسے نہیں ملی اس نے بھونکنا شروع کر دیا ۔بس یہ ھی حقیقت ھے
2026-10-17 06:39:03
0
haneefkhan1267
Muhammad hanif :
سسٹم کلاپس کر چکا ھے اور سسٹم کا ایک ھی باپ ھے وہ ھے عمران خان چاھئے اندر ھو یا باھر
2026-10-17 05:42:24
1
zahid.dilkash804
☠️@➳༼Noorislam⚡ King 804╾━╤デ╦︻ :
2026-10-16 17:15:19
5
wafm4
Abdul waheed :
2026-10-16 17:20:21
5
muddasirsher706
Muddasir Sher Randhawa Adv 143 :
لانگ مارچ کی ڈیمانڈ تھی کہ عمران خان سے ملاقات کروائی جائے اور ہسپتال لے کر جایا جائے۔ اس میں کیا مسلئہ تھا؟ اتنی سی بات پر ایک صوبے کی منتخب حکومت ختم کر دی گئی۔ افسوس
2026-10-16 19:55:40
0
m_asim001
Asim_0001 :
2026-10-16 16:31:03
4
asmatagha781
Asmat Nigaar :
2026-10-16 17:00:50
4
ziaulla421
Malang jan :
Imran khan zindabad Sohail Afridi zindabad
2026-10-16 17:36:39
1
alzaid2525
Amin :
جس ری ایکشن کیلئے آپ سب انتظار میں تھے وہ پی ٹی آئی نہ نہیں دی بڑا اچھا کھیلے وہ خاموشی سب سے بڑی حکمت عملی ہے
2026-10-16 17:24:17
1
jehan.alam09
Jehan Alam :
اب دفعہ 144 ختم کراکے عوام کو احتجاج کا اجازت تو دو تب پتہ لگے گا عوام تو اب مزید اعمران خان کے سپوٹرز بن گئے
2026-10-17 01:30:13
0
janbhati21g
Muhammad Rizwan Bhatti :
اب ان میں لانگ مارچ نہیں کرے گے مجھے لگتا ہے اب وہ باغی ہوجاے گے اور یہ بغاوت اگر ان کی نسلوں میں چلی گئی تو پاکستان میں ائندہ 40 سال 50 سال بعد بھی میں عمل نہیں دیکھ رہا بے چینی بے روزگاری دہشت گردی کے اثرات منڈلاتے رہیں گے جب ایک قوم باغی ہو جاتی ہے تو اس کو سنبھالنا اپ کے بس میں نہیں رہتا سب سے اچھا طریقہ مذاکرات ہیں اپنے جوانوں کی بھی جانیں محفوظ رکھیں اور دوسرے لوگوں کی جو سیاست وطن پہ اعتماد رکھتے ہیں ان کو باغی نہیں بنانا چاہیے
2026-10-17 01:09:26
0
zahid.dilkash804
☠️@➳༼Noorislam⚡ King 804╾━╤デ╦︻ :
2026-10-16 17:15:02
3
the_northwind773
Dhudra :
ماضی کی مثالیں نہ دیں۔ ماضی میں اس لوگوں کی چادر و چار دوارئی کو پامال بھی نہیں کیا گیا تھا۔
2026-10-16 21:12:05
0
stopym
stopy۔metro :
2026-10-17 07:21:12
0
mk970486
MK970486 :
2026-10-16 23:49:21
0
user3539376781290
kamran :
عوامی حمایت کم نہیں ہوئی جنکو عوام نے اسلحہ لیکر دیا وہ بدمعاشی کرکے گورنر راج لگا دیا حکومت تو ھے ہی نہیں بدمعاشی ھے غربت اور دہشتگردی میں نمبر ون آتا لے آئے
2026-10-16 23:38:25
0
mohammed.maqbool604
khak nasheen :
2026-10-16 21:47:50
0
wa.q.as
Waqas Gujjar Adv :
سسٹم عوام کی نفی ہے یہ وہ حقیقت ہے جو ہر آنے والے دن مزید عیاں ہوتی جا رہی ہے۔
2026-10-16 17:47:37
0
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About