@abbas.khan1389: زندگی میں بہت سے لوگ ملتے ہیں، کچھ وقت کے ساتھ بچھڑ جاتے ہیں اور کچھ صرف مطلب تک ساتھ دیتے ہیں۔ لیکن ایک ایسا دوست بھی ہوتا ہے جس کے پاس بیٹھ کر دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے، جس سے بات کرکے پریشانیاں کچھ دیر کے لیے بھول جائیں۔ امیں بہت سے لوگ ملتے ہیں، کچھ وقت کے ساتھ بچھڑ جاتے ہیں اور کچھ صرف مطلب تک ساتھ دیتے ہیں۔ لیکن ایک ایسا دوست بھی ہوتا ہے جس کے پاس بیٹھ کر دل کا بوجھ ہلکا ہو جائے، جس سے بات کرکے پریشانیاں کچھ دیر کے لیے بھول جائیں۔ ایسا دوست قسمت والوں کو ملتا ہے، کیونکہ سچی دوستی لفظوں سے نہیں، مشکل وقت میں ساتھ دینے سے ثابت ہوتی ہے۔ 🐺❤️ #fyp #wolf #wolfline# 🐺