استعفیٰ دو بس! تحریک تحفظ آئین پاکستان سربراہ پشتونخوا ملی عوامی پارٹی چیئرمین اور قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی کی قیادت میں تحریک کے سربراہان کے وفد کی گورنر راج کے خلاف پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کرنے کے بعد پریس کانفرنس
180+ سیٹیں جیت کر بھی ہماری کہیں حکومت نہیں، لیڈر، وزیراعلیٰ اور نظریاتی ورکرز سب جیل میں۔
جعلی حکومت کے ساتھ اپوزیشن کا کیا فائدہ؟ سب استعفیٰ دو، چھوڑو ان کو ان کے حال پر۔
ہمیں عدالتوں سے انصاف پہلے کون سا مل گیا ہے جو اب ملے گا۔ آپ سب اپنے اپنے گھروں کو جائیں اور اس معاملے کو ISF (Insaf Student Federation)، IYW (Insaf Youth Wing)، اور ILF (Insaf Lawyers Forum) پر چھوڑ دیں۔
2026-10-16 17:24:21
1
N Z Ayan :
Jo be ye zulim ke khalyap he ham is ke bare me ghalte bat nahe kar sakte
2026-10-16 17:22:16
1
Proud to be Hussaini :
Sb ko pta hai kon hai
2026-10-16 16:49:28
2
Sulaiman Shah Ajiz :
سپہ سالار کے بارے میں مولانا صاحب کے الفاظ نے ہر پاکستانی کا دل دکھا دیا،،(مریم نواز ٹویٹ)
مریم صاحبہ : یاد کیجئیے، کل جنرل باجوہ اور جنرل فیض پر نام لے کر آپ کے پاپا نوازشریف کی تنقید سے آپ محظوظ ہوتی تھیں،بلکہ لطف اندوز ہوتی تھیں،،
آج مولانا صاحب کی تنقید پر دل دکھ رہا ہے،،
سیاست میں مداخلت کل بھی غلط تھی ، آج بھی غلط ہے،،
پھر تنقید کے پیمانے الگ الگ کیوں؟؟
2026-10-16 17:20:51
1
UMAR DOGAR 712 ❤🔥❤🔥 :
ledar brand ❤️❤️
2026-10-16 17:05:57
1
Mukaramkhan Khan :
right
2026-10-16 17:40:38
0
To see more videos from user @mrimranriaz, please go to the Tikwm
homepage.