@zeeshanofficial500: جو اوپر سے چھوٹا اور کمزور لگ رہا ہے، اس کی جڑیں زمین میں سب سے زیادہ گہری اور مضبوط ہیں۔ اس لیے ظاہری حالت دیکھ کر کسی کو کمزور مت سمجھو۔ بڑا درخت صرف اپنی اونچائی اور ظاہری بڑائی پر اترا رہا ہے۔ اس لیے وہ چھوٹے کا مذاق اڑا رہا ہے۔ اسے یہ نہیں پتا ہے کہ اس کی اپنی جڑیں کتنی چھوٹی اور کمزور ہیں، جبکہ جسے وہ کمزور سمجھ رہا ہے اس کی بنیاد اس سے کہیں زیادہ مضبوط ہے۔ مطلب: غرور میں دوسروں پر ہنسنے والا اکثر اپنی ہی کمزوری نہیں دیکھتا۔ #fypシ゚viral🖤tiktok #zeeshanofficial500 #unfreezemyaccount #منافق_اور_منکر_پوسٹ_سے_دور_رہیں🙏❌🚫