@__itsmasha__: ᴍᴇʟᴀ ʙᴀᴄʜᴀ 😭💋 ᴄʜᴏᴛɪ sᴇ ᴛᴏ ʜᴀɪ ᴡᴏ 🫂 ᴍᴜᴊʜʏ sᴀʙ ᴅᴇɴᴀ ʜᴀɪ ᴏsᴋᴏ💍 وہ لڑکی بس محبت کے قابل ہے، اُسے کبھی کسی کی وجہ سے رونا نہ پڑے۔ 🫀 اُس کے حصّے میں ہمیشہ سکون، خوشیاں اور بےپناہ محبت آئے۔ 🥺🫶🏻 کوئی اُسے اتنی محبت دے کہ وہ اپنے سارے دُکھ بھول جائے۔ ❤️🩹 کوئی اُس کی خاموشی میں چھپی اداسی بھی سمجھ لیا کرے۔ 🫂 اُسے بار بار اپنی اہمیت ثابت نہ کرنی پڑے۔ 🥹🌷 کوئی اُسے ایسے سنبھالے جیسے وہ دنیا کی سب سے قیمتی چیز ہو۔ 💞 اُس کی آنکھوں میں آنسو نہیں، صرف خوشیوں کی چمک ہو۔ 🌙🤍 وہ جب بھی دعا مانگے، اُس کی ہر دعا قبول ہو جائے۔ 🎀 کیونکہ کچھ لوگ واقعی صرف محبت، خلوص اور عمر بھر کے سکون کے حقدار ہوتے ہیں۔ 🥹❤️🩹🫶🏻 مجھے سب دینا ہے آپکو میرا بچہ 🫠🫂 @𓋜𓆩𝐂𝐇𝐔𝐙𝐈𝐈𓆪𓍯𓂃🌷 #foryou #bestie_edit #emotionaledit #urduquates #unfrezzmyaccount