پاکستان میں فوج کی کٹھ پتلی حکومت ہے اور حالات ان کے بس سے باہر ہیں ۔ جب بھی پاکستانی دو نمبر حکومت اور ان کے سرپرستوں 🪖 کو عوامی ہاتھ انکے گریبانوں تک پہنچنے کاخطرہ محسوس ہوتا ہے تو یہی لوگ ملک میں ایک نئی بدامنی پھیلاتے ہے اور اس میں سب سے پہلے مظلوم غریب عوام کو قربانی کا بکرا بنایا جاتا ہیں ۔
2026-10-17 02:48:39
3
ROCK :
bhai ap news jhooti de rahe hai
2026-10-17 05:37:42
1
zaman khan :
سیو آپشن تو کھولیں بھائی ویڈیو سیو کرنی ہے
2026-10-17 11:24:34
1
Aim High :
وقت کرتا ہے پرورشِ برسوں
حادثہ کوئی اچانک نہیں ہوتا
2026-10-17 13:22:04
2
To see more videos from user @ikram_azam1, please go to the Tikwm
homepage.