no bhai lack individuality knowledgeable molvi ka kia lena dena every single of us know the basic knowledge by themselves
2026-10-17 11:01:42
0
❤️🔥 :
خطبہ کے دوران مسجد جاتے ہیں اور کہتے ہیں مولوی حق بات نہیں کرتا 🤣
2026-10-17 06:04:22
158
Same Awan :
مسلمانوں کی تباہی کی سب سے بڑی وجہ دین سے دوری ہے جب ہر بندہ دین سیکھنے لگ گیا تو مولوی کے بیان کی ضرورت ہی نہیں رہے گی
2026-10-17 12:20:55
39
I love my family :
لوگ صرف بکواسات کرنا جانتے ہیں لیکن علماء کے پاس بیٹھنا پسند نہیں کرتے جہاں تک بیان کی بات ہے تو علماء ہر موضوع پہ بیان کرتے ہیں
2026-10-17 15:04:40
8
M, Nomi k👑 :
مسلمان کا ایمان مولوی کے بیان پر کیو موقوف؟
2026-10-17 09:18:28
31
Irfan madni :
الحمدللہ رب العالمین کل جمعہ کا موضوع تھا حقوق العباد
2026-10-17 07:36:01
54
Mr Jahanzaib :
mulvi Haq ki BAAT nai kertay property ka Karaya bhi Sood hai [Perfect score] percent reality ⭐
2026-10-17 16:52:43
0
Lucky Boy :
Al Hadith sab Kuch bataty Hain please don't mind
2026-10-17 17:05:32
0
fanpageof ahlesunnah :
To bhai ilm hasil karna ap ka farz ha to khud hasil karo ab ap log sara ilzam alimo pe laga deta ho
2026-10-17 09:31:35
15
Muhammad Shoaib ⭐ :
bro is Right 🖤
2026-10-16 20:08:14
23
ABDUSLAM STARBOY 🇵🇰 :
your wrong
2026-10-17 17:11:49
0
jili :
app ghalat ho
2026-10-17 07:28:03
8
sanullaah :
2026-10-17 06:34:43
27
صاحب👀 :
absolutely right
2026-10-17 09:27:38
0
Asad lodhi :
kabhi in ko suna he
2026-10-17 10:35:55
4
abdurrehman Shahid :
that's true
2026-10-17 14:29:54
1
Arslan Gujjar :
Dr Israr Ahmad.
2026-10-17 11:11:09
5
€ri¢ket 🏏 £dit :
بھائی بیان میں جایا کرے نہ کہ خطبے ۔
2026-10-17 08:22:50
5
bobzy the king :
بھائی جان معاشرے کے معاملات ہر بندے کے سپرد ہوتے ہیں جس کے ذمے جو کام ہے اس کو اسلام کے حکم کے مطابق ادا کرنا چاہیے ایک بندے کی خرابی سے نہ معاشرتی خراب ہوتا ہے اور صرف ایک انسان کے ٹھیک ہونے سے نہ ٹھیک ہوتا ہے اس لیے ایک بندے کو خرابی کا ذمہ دار ٹھرانا غلط ہے
2026-10-17 04:36:42
7
Abdul Rahman Sindhi :
يہ تو ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے شکر کرو علماء کا وہ اس میں لگے ہیں
آپ علماء سے لوگوں کو متنفر کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن یہ ممکن نہیں
2026-10-17 14:18:19
2
Talha :
بھائی جان اکثر مدارس میں فری بخاری مسلم پڑھائی جاتی ہے اور بہت سی اسلامک بکس ۔ پر عوام آتی نہیں پڑھنے ۔ آپ کی بات کچھ حد تک ٹھیک ہے ۔ عوام کو چاہیے کہ وہ پہلے مدارس کو پوری طرح سے ایکسپلور کریں پھر تنقید کریں ۔ بعض مدارس پر واقعی تنقید کرنا بنتی بھی ہے پر ہر جگہ نہیں ۔
2026-10-16 18:54:01
4
Muzzafar jan Mengal :
@❤️🔥:خطبہ کے دوران مسجد جاتے ہیں اور کہتے ہیں مولوی حق بات نہیں کرتا 🤣
2026-10-17 09:06:34
2
World 🌎 watch :
bhai yah baat karne wale rojana karte hain lekin sunane wale Aate nahin hain
2026-10-17 06:23:32
2
Faruk Pak :
آپکی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ بہت سے لوگ آئے جنہوں نے اس پر بات کی جانیں گنوائی۔اب عوام انکا ساتھ نہ دے تو اس میں انکا کیا قصور ہے
2026-10-17 11:43:22
1
عاصم خان( دُرانی )🦅 :
To Musalman kun molvi par dependent hain jab ke hamare nabi SAW ne farmaya ke ilm hasil karne ki talab har musalman mard aorat par farz hai
2026-10-17 08:53:34
1
To see more videos from user @pakaramyedits, please go to the Tikwm
homepage.