@kurramnewupdate1: میں نے شہبازشریف سے پوچھا تھا کہ لیڈر کے علاج اور ملاقات کے مطالبے پر کیا لانگ مارچ میں لاشیں بِچھا دو گے؟ اتنے مجبور حکمران ہو تم، مجھے خدا اتنا مجبور حکمران نہ بنائے، میں ایسے گھوڑے پر سوار ہونے کیلئے تیار نہیں جس کے لگام میرے ہاتھ میں نہیں ہوں گے، آپ جعلی حکومت ہیں اور حق نمک ادا کر رہے ہیں، سربراہ جےیوآئی ف مولانا فضل الرحمان کا خطاب