@inside.decoded: inside_decoded Greenland is beside Canada—so why is it part of the Kingdom of Denmark? 🇬🇱🇩🇰 The answer runs through Norse history, the Treaty of Kiel and a 1933 international court ruling. Greenland gained home rule in 1979 and self-government in 2009, with a legal path to independence. Sources: Danish Prime Minister's Office; Greenland Self-Government Act; Permanent Court of International Justice; National Museum of Denmark. Maps and 3D scenes are illustrations. #InsideDecoded #Greenland #History #Geography

Inside Decoded
Inside Decoded
Open In TikTok:
Region: GB
Friday 16 October 2026 17:24:38 GMT
1359
20
0
1

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @inside.decoded, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ شام کا وقت تھا وہ مجھ سے کال پر بات کر رہی تھی.. میں تمہیں ایک راز بتاؤں جی جی بالکل بتاؤں ✨ میں  ہینڈ فری ٹھیک کرتے ہوۓ بولا۔ اس نے سنجیدگی سے کہا۔ مجھے تم سے الہامی محبت ہے 🖤 میں ہلکا سا مسکرایا۔  ہاہاہا
یہ شام کا وقت تھا وہ مجھ سے کال پر بات کر رہی تھی.. میں تمہیں ایک راز بتاؤں جی جی بالکل بتاؤں ✨ میں ہینڈ فری ٹھیک کرتے ہوۓ بولا۔ اس نے سنجیدگی سے کہا۔ مجھے تم سے الہامی محبت ہے 🖤 میں ہلکا سا مسکرایا۔ ہاہاہا " پاگل لڑکی ' وہ اپنی بات پر قائم رہی۔ سچ میں ، میرا دل تمہارے بارے میں سب بتاتا ہے مجھے اچھا جی اگر ایسا ہے تو بتاؤ ابھی میں کیا کر رہا ہوں اس نے فورًا جواب دیا۔ تم اس وقت لکھ رہے ہو 🥀 میری آنکھوں کے سامنے دھند لکا سا چھا گیا میرے ہاتھ کانپ گئے۔ اس نے بلکل ٹھیک کہا تھا۔ میں واقع اس وقت لکھ رہا تھا۔ اسے میری ہر بات کا پتہ خدا جانے کیسے لگتا تھا۔ ایک دن رات 8 بجے میں اس سے چیٹ پر بات کر رہا تھا اچانک اس نے باتوں باتوں میں کہا۔ آج کھانا جلدی کھا رہے ہو خاص وجہ ؟ نوالہ میرے ہاتھ میں ہی رہا ، اور میں ایک عجیب حیرت میں گھر گیا۔ میں ہمیشہ رات کا کھانا گھر آنے کے بعد 10 بجے تک کھاتا ہوں مگر اسے کس نے بتایا کہ میں آج جلدی کھا رہا ہوں؟؟ میں نے فورًا اسے کال کی تمہارے تابع جنات ہے؟ وہ مسکرائی نہیں ۔ میرے تابع الہامی محبت ہے ❤️ تب مجھے یقین آیا کہ وہ میرے بارے میں سب جانتی تھی۔ لیکن رُکو...نہیں نہیں. اگر وہ میرے بارے میں سب جانتی تھی تو یہ کیوں نہیں جان پائی کہ میں اس کے بِنا تَمام عمر یُونہی مَرتے مَرتے گزار دونگا😢💔 ✍️علی OG #trending #foryou #foryoupage #fypシ #viral

About