@kookie8181: جب عمران خان کی بیوی نے عمران خان سے کہا کہ پاکستان چھوڑ کر میرے ساتھ آئے تاکہ سکون سے زندگی بسر یہ گزار سکیں تو عمران خان نے کہا کہ اپنے ملک اور لوگوں کو اکیلا نہیں چھوڑا گا ۔ اور تاریخ میں لکھا جائے گا کہ پاکستانیوں نے اپنے ایک دلیر لیڈر کو جیل میں چھوڑا تھا ۔۔ #pti_zindabad #releaseimrankhan #ptileadership #Imranist