@sayaahbakht: زندگی میں اگر انتخاب کا موقع ملے تو ٹاس کر لینا اس لیے نہیں کہ انتخاب میں آسانی ہو جائے گی بلکہ اس لیے کہ جب سکہ ہوا میں ہو گا تو پتہ چل جائے گا کہ دل کیا چاہتا ہے۔ #creatorsearchinsights #foryoupage #foryou #fyp
زندگی میں اگر کچھ منتخب کرنے کا موقع ملے اپنیے من پسند شخص کو ترک کر دینا اور اس کا انتخاب کرنا جو اپ کا انتخاب کرے تاکہ زیست کے کچھ ماہ و سال گزرنے کے بعد اپ کو یہ ملال نہ ہو اپ نے غلط انسان کا انتخاب کیا
2026-10-17 04:34:07
4
MalikTalib :
ہمشہ اللّٰہ تعالیٰ پر مکمل یقین رکھ جو ہو گا بہت بہت بہترین ہو گا کبھی آزما کر دیکھ گا 💖
2026-10-16 18:30:17
8
ch shahid arain :
kya bat ha
2026-10-16 18:34:58
1
Muhammad Arslan R820 :
میں نے ایسے ھی کیا تھا پر دل کی نھیں مانی اور زلالت مقدر بنی
2026-10-17 04:17:52
0
Malik asif 143 :
zbrdast yar👍
2026-10-17 05:50:48
0
Horain Baloch Official :
ahaaan
2026-10-17 05:47:58
0
Anaya 786 :
Deep🫠
2026-10-17 00:47:12
0
mathematicianshafi :
مفہوم: یہ اقتباس انسانی نفسیات کی ایک خوبصورت عکاسی کرتا ہے۔ جب ہم دو فیصلوں کے درمیان الجھے ہوتے ہیں، تو ہمارا منطقی دماغ فیصلہ نہیں کر پاتا۔ لیکن جیسے ہی ہم فیصلے کو قسمت (سکے کے ٹاس) پر چھوڑتے ہیں، تو سکہ ہوا میں ہوتے ہی ہمارے اندر کا اصل جھکاؤ اور سچی خواہش کھل کر سامنے آ جاتی ہے کہ کاش سکے کا رخ ہمارے پسندیدہ فیصلے کی طرف ہی آئے
2026-10-17 04:00:03
0
oomster :
wah, jiyo
2026-10-16 20:11:37
0
Mehak Shahzadi :
bohat gahri bt hy yr
2026-10-17 04:34:30
0
Pir Waqas Sabri :
2026-10-17 04:28:47
0
akhtarali7470 :
👌👌kmall
2026-10-16 18:24:51
0
Irfan Tatla :
2026-10-16 22:12:40
0
Jo🦢🫧 :
2026-10-16 18:30:44
0
غلام مصطفی مظفرگڑھ شہزادہ :
💙💙💙
2026-10-17 02:58:38
0
manomirha :
❤️❤️❤️
2026-10-17 04:16:11
0
To see more videos from user @sayaahbakht, please go to the Tikwm
homepage.