@brokenheart..i716: کچھ لوگ دل کی نہیں روح کی ضرورت بن جاتے ہیں۔ آپ سامنے ہوں تو ہر کمی پوری لگتی ہے، تمہاری خاموشی بھی مجھے آواز دیتی ہے۔ تمہیں چاہنا کوئی ضد نہیں، ایک مجبوری ہے دل مان چکا ہے کہ تمہارے بغیر سکون نہیں۔ میں لفظوں میں نہیں، سانسوں میں تمہیں جانتا ہوں۔ تم خواہش نہیں، میری ضرورت ہو، تم مل جاؤ تو زندگی مکمل۔ یہ نظر کا جو ٹھہراؤ ہے، یہی محبت کی پہچان ہے۔ تم ہو تو یقین ہوتا ہے سب ٹھیک ہو جائے گا، اور تم نہ ہو تو سب کچھ خاموش سا ہو جاتا ہے۔

ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ♡ﮩ٨ـﮩﮩ٨ـ
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 16 October 2026 17:37:06 GMT
3079
217
3
27

Music

Download

Comments

saju.ms6
Saju Khan M💕S :
2026-10-17 08:10:12
0
lifeisverydangerous3
zindagi :
[Twin hearts][Twin hearts][Twin hearts]
2026-10-17 03:50:42
0
alisehroo1
IMRAN AiL :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-17 03:54:41
0
To see more videos from user @brokenheart..i716, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About