@ayazen44: دو ذہین لوگ کبھی سچی محبت نہیں کر سکتے۔۔ کیونکہ وہ ہر احساس کے پیچھے منطق تلاش کرتے ہیں ۔ وہ وہاں رک جاتے ہیں جہاں نقصان نظر آنے لگتا ہے۔۔۔۔ مگر محبت میں ایک بےوقوف کا ہونا ضروری ہے۔ جو جانتے ہوئے بھی کہ انجام دردناک ہوگا۔۔ پھر بھی کسی کو اپنی دعاؤں میں مانگتا رہتا ہے۔ جو بار بار ٹوٹ کر بھی اسی شخص کو چنتا ہے، جو اس کی خاموشی کو بھی محبت سمجھ بیٹھتا ہے۔ کیونکہ ذہین لوگ خود کو بچا لیتے ہیں، اور محبت کے بےوقوف اکثر خود کو ہی کھو دیتے ہیں۔ 🥀 . . . . . . . #foryou #fyp #viral #foryoupage #tiktokviral