تھکن نہیں ہے کٹھن راستوں پر چلنے چلنے کی
بچھڑ نے والوں کے دکھ نے بہت نڈھال کیا ۔۔
کس قدر خوش دکھائی دیتا ہوں کتنا فنکار ہوگیا ہوں میں ۔۔
2026-10-19 11:57:04
1
Shoaib Khalid :
same like me 🥺🥺🥺
2026-10-18 02:19:41
1
༆T͜͡anha͎ Z͟indagi͟¯༆ 🇲☹︎ :
main to khush bhi nhi hon 🥺
2026-10-17 13:43:49
2
GHAFFAR. BADOI :
2026-10-19 14:33:59
2
Yaseen Khan :
2026-10-17 19:11:15
2
Alone boy :
🥺🥺🥺
2026-10-20 20:02:57
1
ساہل شاہ :
❤️❤️❤️
2026-10-18 09:48:29
1
Mushi .. .🇵🇰☠️🇺🇸 :
💔💔💔
2026-10-18 07:40:02
1
shakir Afridi :
💕💕💕
2026-10-17 00:58:05
1
Muhammad Saqib chan :
♥️♥️♥️
2026-10-17 04:19:40
1
Semab Ahmad :
🥰🥰🥰
2026-10-16 18:03:17
1
مزمل صاحب :
❤️❤️❤️
2026-10-23 14:35:05
0
🌹💖💖 Kashif Prince 🥀🥀🌹 :
💔💔💔
2026-10-19 12:45:27
0
SSP :
[Red heart][Red heart][Red heart]
2026-10-18 20:27:58
1
Star505Candy :
[Heartwarming][Heartwarming][Heartwarming]
2026-10-17 09:00:06
1
Kamran sandeela 👑🥷 :
🥰🥰🥰
2026-10-19 17:44:39
1
Muhammad Sibtain :
😭😭😭
2026-10-20 16:17:40
1
💔🥀 ادهورى حسرتيں 💔🥀 :
سینے میں گھل کے عشق دھڑکے تو مزہ ھے
ھونٹوں سے پڑھ لے وہ جو ھونٹوں پے لکھا ہے 🥀
کچھ عشق کتابوں میں کہاں ملتا ہے جاناں،
یہ وہ قصہ ہے جو دل نے خاموشی سے سنا ہے۔
تیری آنکھوں میں ٹھہر جائے میری ساری کہانی،
تیرے لہجے میں کہیں میرا نام چھپا ہے۔
ہم نے چاہا ہے تجھے روح کی گہرائیوں تک،
یہ محبت کا سفر دل سے شروع ہو کے رُکا ہے۔ ❤️🩹
2026-10-20 13:10:28
1
faniduniya🥹😟 :
مجھے ڈر اپنے ہی غصے سے لگتا ہے۔
میں جب بھی غصے میں ہوتی ہوں
تو بے رحم بن جاتی ہوں۔ پھر چاہے
میرے آگے کوئی مر بھی رہا ہو تو مجھے
رحم نہیں آتا اس پر۔۔ میں منہ موڑ کر
چلی جاتی ہوں۔ وہاں سے۔
ایسا نہیں کہ میرا غصہ صرف
دوسروں کے لیے ہی ہے۔ میں غصے میں
اپنے آپ کا نفع نقصان بھی نہیں دیکھتی
کہ آخر میں اس کا انجام کیا ہو گا۔
میری بری عادتوں میں سب سے بری عادت
یہی ہے کہ مجھے غصہ بہت جلدی آتا ہے۔
اور کبھی کبھی اپنے جان سے پیاروں کو ہی
اپنے غصے سے تکلیف میں ڈال دیتی ہوں۔
لیکن جو مجھ سے محبت کرتے ہیں۔
وہ جانتے ہیں۔ کہ میں ان سے کتنی
"محبت کرتی ہوں "
میرے غصے سے وہ واقف ہیں۔ اس لیے
مجھے سنبھال لیتے ہیں۔
2026-10-21 07:01:56
1
To see more videos from user @nomankhan113456, please go to the Tikwm
homepage.