خاکی وردی مجھے بیالیس سال پیاری ہے لیکن کل صبح ساڑھے گیارے بجے تاریخ 200 ،، 10 _،17 کو سڑک پر ایک فوجی ڈرائیور نے گالی دی حلانکہ خود میری گاڑی کے سامنے آیا میں نے راستہ بھی دیا لیکن ایسی آنکھیں پہلی بار دیکھی میرا بھائ میرے چچا میرے رشتہ دار اب بھی فوج میں ہیں میں فزیکل فٹنس کی وجہ سے بھرتی نہ ہوسکا کہنے کا مطلب یہ کہ یہ وردی دوھنس جمانے رعب جمانے کے لیئے ہے میری عمر 59 سال ہے میری عمر کا لحاظ بھی نہی کیا
2026-10-18 19:07:53
2
Raza Khan :
Masha Allah
my proud my army
Pakistan zindabad
2026-10-18 01:24:55
7
IQBAL BALOCH :
خاکی وردی لال
لہو په حسن ہے
میرے وطن کا
اے وطن شو
همیشه سلامت رہے
2026-10-18 08:12:40
2
Muhammad Younis Gondal :
دل جس سے دھل جائیں وہ طوفان
ہر لحظہ ہے مومن کی نئی ان نئی شان
پاک فوج زندہ باد پاکستان پائندہ باد