@arrehmann29: اے طورِ موسیٰ! ہمارے بھی کچھ مسئلے ہیں، کچھ درد ہیں، کچھ دعائیں ہیں جو برسوں سے دل میں دفن ہیں۔ 🥀💔 کبھی ہمیں بھی اللہ سے ہمکلام ہونے کا وہ لمحہ عطا ہو، جہاں آنکھیں بولیں، دل اپنا حال سنائے اور لبوں پر بس ایک ہی صدا ہو: یا اللہ! اب تو سب کچھ تیرے حوالے ہے۔ 🤲🏻❤️🩹 #Allah #IslamicPoetry #UrduPoetry #DeepLines #HeartTouching