@hijab_0fficial: حرف آخر ۔ "زیادہ تکلیف دہ کیا ہے؟" کسی نے مجھ سے پوچھا۔ "کسی ایسے سے محبت کرنا جسے آپ پا نہیں سکتے، یا کسی ایسے کو پا لینا جس سے آپ محبت نہیں کر سکتے؟" میں نے کچھ دیر صبر کیا، اور پھر خاموشی سے جواب دیا: "کسی ایسے انسان کو چھوڑ دینا... جس سے آپ کبھی محبت کرنا ختم ہی نہیں کر سکتے۔ #viralvideo #viralvideo #viralvideo #viralvideo #viralvideo
یوں ضد نہ کر میری داستان سننےکی محترمہ 🌸
مانی۔ہنس کر بھی سناے گا تو رو پڑے گئ 🌸🥺🙌🏻💔
2026-11-04 18:03:47
2
*_❉্᭄͜͡_ hooری♥️🦋❉্᭄͜͡* :
میں تو کہتی ہوں میرے ساتھ شناسائی نہ کر
میں جو بچھڑی تیری جان پہ بن جائے گی
2026-11-04 16:48:48
3
Albatross🪶 :
caption hi de do yar
2026-11-05 11:02:00
1
Qasimgujjar Qasimgujjar :
Good phle bta dena acha hota h Very good
2026-11-05 09:18:13
1
Rana👑 :
Wah
2026-11-05 06:27:32
1
ishaq beparwa :
muhbbt kbi na khtm hne wla safar he jis me mhboob ho na ho bss apko chlna prta he mnzil mile na mile muhhbt to muhbbt hti he 😞
2026-10-17 09:20:02
3
😘تُو چانن میری اکھیاں دا🥀 :
caption
2026-11-04 15:06:51
1
Fikr-e-Akhirat :
بہتتتت تکلیف دہ ہے بلکہ تل تل مرنا ہے سچی کسی ایسے کو چھوڑ دینا جو ہر سانس کے ساتھ یاد آئے ۔جو سجدوں میں آہ بن کر آنکھوں سے بہے ، جو دعا کے لیے ہاتھ اٹھے تو دعا بھول جائیں ،
سچ میں بڑا اذیت ناک ہے کسی ایسے ایسے کو چھوڑ دینا ۔ 😥
2026-10-17 02:29:31
4
꧁𓊈𒆜『جنون عاشق』𒆜𓊉꧂ :
تم ہمیں بھلانے کی کوشش تو کر کے دیکھو،
ہم تیری یاد سے نکل جائیں تو کہنا۔۔۔ 🥀🖤
ہم نے تو دل میں بسایا ہے تمہیں اس طرح،
تم کسی اور کے ہو جاؤ تو کہنا۔۔۔ 💔✨
2026-10-17 09:36:16
2
Zara :
بہت عمدہ
2026-10-20 06:01:38
2
Arfan akhtar :
🥀چھیڑ کر دل کی راکھ کو محسن
اب کے رقص شرر بھی دیکھیں گے🥀
2026-10-17 15:00:24
2
brightness :
zbardast
2026-11-02 04:27:05
1
R💫💞 :
beautiful lines 🥰🥰🥰🌹🌹🌹
2026-10-18 09:52:17
2
CapriWolf :
Sach hay janab
Naam hi asa hay tu ap ka kiya alam hooga
2026-10-17 04:11:18
1
sishah :
🥰🥰🥰🥰
2026-10-18 23:19:59
2
H🏴 :
ye bs batein e hain iss dunia m kisi ko kisi sy koi frq nhi prtaaa😭
2026-11-05 10:18:49
0
heerbano06 :
انسان کو بڑی خوش فہمیاں ہوتی ہیں اپنے بارے میں ۔۔۔۔۔
2026-11-05 17:22:13
0
Aftab Shah :
2026-11-05 15:23:18
0
Aftab Shah :
بےشک بےشک ☝️لاجواب تحریر 👍💕
2026-10-16 22:55:26
2
Aftab Shah :
🕊️🫴
2026-11-05 10:59:11
0
Maira Ch🥰🥰 :
chor ai ho😭
2026-11-05 12:41:11
0
To see more videos from user @hijab_0fficial, please go to the Tikwm
homepage.