@farman.hassanzai6: #pakistanPolitics #MasharSenatorAimalwalikhan_is_one_of_the_Strogest_pushtoon_vioce_in_ #Parliman #fyyyyyppppp #Democracy مرکزی صدر ایمل ولی خان پاکستان کی سیاست میں وہ توانہ اواز ہے جو پختونخوا کے ہر مسئلے اجاگر کرتا ہے اور اس مسئلے کو اخر تک چھیڑتا ہے سامنے جو بھی ہو لیکن وہ یہ فکر نہیں کرتا کہ سامنے والا دلال ہے یا جلال اس وقت اگر ایمرجنسی یا مارشلا کے خلاف ڈٹ کہ کھڑا ہے تو وہ یہی ولی خان کا پوتا ایمل ولی خان ہے 🚩❤8❤🔇❌✌🏼@Aimal wali Khan @AIMALWALIKHAN🚩