ایک لڑکا ایک وقت میں نہ جانے کتنی چیزوں سے لڑ رہا ہوتا ہے دکھ ماضی فیوچر ماں باپ تعلیم سوسائٹی دکھ سکھ دھوکہ.فراڈ,جھوٹ,سچ,گناہ, حلال و حرام .بے چینی, جینا مرنا, اور پتہ نہیں کیا کیا..اگر اس وقت اس کا من پسند بھی اسے ازیت دے تو وہ اس وقت سب سے بد قسمت والی زندگی گزار رہا ہوتا ہے .اور اس سے بھی ازیت والی زندگی تب ہوتی ہے جب اپنے من پسند شخص کو کسی اور کے ساتھ دیکھو.
رائٹر... بد نصیب مخفی 💔💔