@pknewsupdates: تقریباً اڑھائی ہزار کنٹینرز پر مشتمل یہ بحری جہاز جس پر سنگاپور کا جھنڈا لہرا رہا تھا ، دبئی سے نکلا تو اس کی منزل پورٹ قاسم پاکستان تھی یہاں سے اسے آگے سفر کرنا تھا ۔۔۔۔۔ لیکن آبنائے ہرمز میں " شکار " کر لیا گیا ۔ ایک خبر ہے کہ ایران کی بچھائی گئی آبی بارودی سرنگ کا نشانہ بنا اور دوسری خبر کے مطابق میزائل سے نشانہ بنایا گیا ۔ لیکن اس کا اصل " جرم " ایک آزاد اور بین الاقوامی سمندری راستے سے گزرنا تھا جس کو ایران نے بند کر رکھا ہے ۔ یہ ایک بڑا کاروباری نقصان بھی ہے اور اس علاقے میں جہازرانی کے درپیش خطرات کا دائرہ وسیع ہونے کی پہلی خبر بھی ۔ اس کے بعد جہازوں کی انشورنس کے نرخ آسمانوں کو چھو جائیں گے اور ممکن ہے کہ انشورنس کمپنیاں ہاتھ ہی اٹھا لیں ۔ اس صورت میں گویا کاروبار بند اور معیشتوں کا بیڑہ غرق ۔ یاد ریے کہ اس سے پہلے آبنائے ہرمز میں صرف آئل ٹینکرز کو ہی نشانہ بنایا گیا تھا جس کے اثرات عوام اور عام کاروباری طبقات تک براہ راست نہیں پہنچے تھے جبکہ ان کنٹینروں میں تو عام کاروباری اور درآمد کنندگان و برآمد کنندگان کا سامان ہوتا ہے ۔ اب اس واقعے کو کو پچھلے دنوں کے بیانات سے ملا کر دیکھیں ۔۔۔ امریکی پھر ایران پر حملوں کی تیاری کرتے دکھائی دے رہے ہیں ، اور جواب میں ایران کا کہنا ہے کہ اس صورت میں وہ محض میزائل باری نہیں کرے گا بلکہ زمینی فوج عرب ملکوں میں داخل کر دے گا ۔ اور یوں عرب براہ راست اس جنگ کا حصہ بن جائیں گے کہ جس سے بچنے کی انہوں نے پوری کوشش کی ۔ جو ملک براہِ راست زد میں آئیں گے وہ بحرین ، کویت اور سعودی عرب ہوں گے ۔۔۔ اور اصلی ہدف بھی یہی تینوں ممالک ہیں ، باقی تو گویا دستر خوان پر محض سلاد چٹنی ہیں ۔ مل جائیں تو ٹھیک ، نہ بھی ہوں تو کوئی بات نہیں ہے ۔ بحرین اور کویت میں کئی برس سے حکومت کی تبدیلی کی خواہش و کوشش دیکھی جا چکی ہے ۔ کویت میں شیعہ آبادی اتنی نہیں ہے لیکن پھر بھی اچھی خاصی تعداد میں ہیں ۔ لیکن بحرین میں تو ان کا اکثریت کا دعویٰ ہے ۔ اور سعودی عرب کا معاملہ آبادی کا نہیں بلکہ حرمین کا ہے کہ حرمین کو " معاندین اہل بیت " سے آزاد کروانا بھی ایک مقدس مشن ہے ۔ سو اس بار لڑائی شروع ہوئی تو ایرانی دعوے اور ارادے زمینی فوج عربوں کے علاقوں میں داخل کرنے کے ہیں ۔ اس صورت میں بہت حد تک امکان ہے کہ عراق و شام کی مانند یہ پُرامن اور مضبوط معیشتوں کے حامل ممالک انتشار کا شکار ہو جائیں ۔ اور یہ کوئی نیا ہدف نہیں ہے بلکہ پرانا خواب ہے ۔ اگر خاکم بدہن ایسا کچھ ہوتا ہے تو پاکستان اس سے براہ راست متاثر ہو گا ۔ کیونکہ پاکستان کی معیشت ان ممالک سے اور وہاں کے امن سے براہ راست جڑی ہوئی ہے ۔ اور یہی سبب ہے کہ پاکستان کا ایک بڑا فوجی دستہ [ کئی ہزار سپاہیوں پر مشتمل ] ، طیاروں کا ایک سکوارڈن سعودی عرب میں موجود ہے ۔ لیکن زمینی حملے کی صورت میں کیا وہ اس جارحیت کے مقابل کھڑے ہوں گے؟ اور براہ راست ایرانی افواج کے ساتھ حالت جنگ میں چلے جائیں گے؟ یہ خاصا مشکل سوال ہے ۔ #container
جن کی پشت پہ سچی حسین بادشاہ علیہ السلام کا ہو وہ کسی سے نہیں ڈرتے ہیں چاہے پوری دنیا ہی مخالفت پر اتر آئے
❤️
2026-10-17 10:35:36
12
Badar Deen :
جس سمندری جہاز کا آپ ذکر کر رہے ہیں، وہ سنگاپور کے پرچم والا کنٹینر بردار جہاز "جی ایف ایس پرائیڈ" (GFS Pride) تھا، جسے اکتوبر 2026ء کے وسط میں آبنائے ہرمز (Strait of Hormuz) کے جنوبی پانیوں میں پیش آنے والے ایک واقعے کے دوران نشانہ بنایا گیا تھا (ایرانی پاسدارانِ انقلاب کے مطابق یہ جہاز مبینہ طور پر ایک سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرا کر ڈوب گیا تھا)۔
اس جہاز سے متعلق تفصیلات درج ذیل ہیں:
* روانہ ہونے کی بندرگاہ (نکلا کہاں سے تھا): یہ جہاز پاکستان کی بندرگاہ کراچی اور پورٹ قاسم سے روانہ ہوا تھا (جبکہ اس کے سفر کا اگلا پڑائو متحدہ عرب امارات کی بندرگاہ الفجیرہ (Al Fujayrah) تھا)۔
* منزل (آخری منزل کونسا ملک تھا): یہ جہاز خلیجی اور علاقائی بندرگاہوں کے درمیان سامان کی ترسیل کرنے والا فیڈر جہاز تھا، جو پاکستان سے کارگو لے کر متحدہ عرب امارات (فجیرہ/دبئی) اور دیگر خلیجی ممالک کی طرف جا رہا تھا۔
* پاکستانی کنٹینرز کی تعداد: سرکاری اور حتمی شپنگ مینیفیسٹ (Cargo Manifest) کے اعداد و شمار کے مطابق جہاز پر موجود کل کنٹینرز کی تعداد ڈھائی ہزار (2,500 سے زائد) تھی۔ اس حادثے میں پاکستان کی بندرگاہوں (کراچی اور پورٹ قاسم) سے لوڈ ہونے والا تجارتی سامان اور خاص طور پر درآمدی اسکریپ (Scrap) کے پاکستانی کنسائنمنٹس بھی اس جہاز پر موجود تھے جو اس حادثے اور جہاز کے ڈوبنے سے متاثر ہوئے ہیں۔ تاہم، تمام انفرادی تاجروں کے لحاظ سے حتمی اور سرکاری طور پر جاری کردہ قطعی تعداد کا شمار تاحال مکمل یا عام نہیں کیا گیا ہے۔
2026-10-20 08:01:49
1
Live Consultant :
یہ بندہ تو سارا الزام ایران پے لگا رہا ہے، اس کے مطابق امریکہ کا کوئی قصور نہیں
2026-10-17 18:46:46
9
arhammarham :
world war 3 is strat now
2026-10-18 11:11:10
1
Abdullah SaghirJrrar :
Pakistan sudia turkey azarbhaijan or bakhi mumalik yaha tak America or uski pusht pr khara Israel ak jaga Iran or yaman ak jaga ab bat yae hay Kay Muslim mumalik ki oqat hi nhi gaza ko azad Kara sakay sham libnan ko azad karwa sakae or phr Iran Kay khilaf awaz utha rahay Hain is Iran pr to pawandia bhi Hain yaha tak Kay Iran Jo Pakistan ko 50 rupay letr petrol denay ko bhi Razi hay magar hamari government IMF Kay talway chat Rahi hay or Iran ki maishat ko khatam kar Rahi hay phr Iran ko Jo Rasta Nazar aye ga wo karey ga
2026-10-17 09:25:42
1
Zahid :
Dubai se port qasim k rasty m straight of harmuz ni aati.
2026-10-17 17:03:33
1
Adv. Haris :
ya Singapore ja rha tha, pakistan nh
2026-10-19 04:32:28
1
GM Khan Zimri :
acha he yaha sab apnye matlab kyelte jete hn
2026-10-17 10:09:31
2
mianaslam176 :
پاکستان کے پندرہ کنٹینرز تھے اس جہاز پر
2026-10-17 15:12:22
2
Shani :
ایران کی دلیری کو سلام ھے، ایران نے نام نہاد اسلام کے ٹھیکیداروں کے سارے دعوے ہوا میں اڑا دیے جو کل تک ایران کو امریکہ کا پٹھوں کہتے تھے آج اپنی حقیقت آشکار ھونے پہ منہ چھپانے کی جگہ ڈھونڈ رھے ہیں
2026-10-17 10:00:10
2
M XOHAN AHMED :
اچھی بات ہے کہ اگر جرنلسٹ سے غلط خبر نشر ہو تو وہ اپنی غلطی کو سدھارے تا کہ کوئی متاثر نہ ہو اسکی غلط رپورٹنگ سے
2026-10-17 03:28:06
5
Ali Raza :
singa pur k lye jaraya tha Dubai port Sy nikla tha ♥️
2026-10-17 10:47:38
1
Muhammad Uzair :
yar har Banda kahta hai ki Iran ko rokana chahie Iran ko rokana chahie koi America ko kyon Nahin rokata. America commission kyon Kisi ko samajh Nahin aata uska bhi to mission hai ky Muslim duniya ko aapas mein larana hai aur in per hukumat karni hai.
2026-10-17 10:16:51
1
Ahamad zia :
sawal donia ki bato ky sat sat akhirt ki be bat hai kia Muslim country AP ma itahad chahty hai ya Jang jes ma dono jahno ka khtra hai
2026-10-17 15:50:14
2
Rana Tahir :
khara hona hi ho ga,hamari economy juri hay unsay,waisay bhi koi aik musician mulk,dosray musician mulk pay hamla nai ker sakta,ager karay ga,to usay rokna dosron pay fare hay
2026-10-17 04:32:50
1
Ghazala Angel :
Allah rahm frmaye 🥹
2026-10-17 10:22:22
1
Abbas ch :
😂Iran ki etni bi uoqat nhi...k israil k pechy LG kr sudiya py hamla kry....
2026-10-17 07:07:55
2
SHAFIQ :
ye johot hay k ye Pakistan ka hay
2026-10-17 09:12:10
1
Satar Khan :
Iran Zindabad Zindabad Zindabad
2026-10-17 15:49:26
1
🇵🇰 RANA SAIF 🇮🇹 :
2026-10-18 11:28:24
1
سعد__﷼ :
2026-10-19 17:10:15
1
user42132951362996 :
یہ امریکہ کی چال ھے ایران کو بدنام کرنے کی اور پاکستان کو اس جنگ میں گھسیٹنے کی۔
2026-10-19 03:37:22
2
sajid.jutt :
good job
2026-10-17 03:46:13
1
To see more videos from user @pknewsupdates, please go to the Tikwm
homepage.