مسلمان فرقہ واریت میں اتنے گر گئے ہیں کہ ایک دوسرے کو مسلمان ہونے کہ باوجود اللّٰہ کہ گھر مسجد میں آنے سے صرف اس وجہ سے روک رہے ہیں کہ ان کا اپنے بنائے ہوئے فرقہ واریت میں تمام امت مسلمہ میں اختلاف ہے اختلاف اپنی جگہ لیکن اللّٰہ کے دین کی تعلیم اور اللّٰہ کہ رسول کا پیغام لوگوں تک پہنچانے اگر کوئ اللّٰہ کہ گھر مسجد میں آئے تو اس میں تو کوئ ہرج نہیں ہے لیکن اب اختالف اور فرقہ واریت اتنی آگے نکل گئی ہے کہ یہ اب زادیات تک پہنچ چکی ہے اس نے ہمیں اپنی مسجد میں نہیں آنے دیا تو ہم اس کو اپنی مسجد میں نہیں آنے دینگے حالانکہ دوسری جگہ یہی لوگ مسجد کی تعمیر کرت وقت کہتے ہیں کہ اللّٰہ کہ گھر مسجد میں چندہ ہر انسان دے سکتا ہے جب کسی کو کوئ فرقہ نہیں یاد آتا اور جب مسجد بن گئ تو یہ ہماری ہے اس میں تم نہیں آسکتے اور وہ تمہاری ہے اس میں ہم نہیں آئینگے زرا قاری صاحب سے گزارش یہ میں نے بڑی مشکل سے ٹائیپ کیا ہے اس کا مجھے جواب ضرور دیں کہ یہ بات صحیح ہے یا نہیں کیا ہمارے بنی کا دین بھی یہی تھا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
2026-10-16 22:26:49
9
HUSNAIN CHEETA 253 :
I love dawat e islami 👑👑👑
2026-10-17 06:41:36
27
Basit :
Good 👍
2026-10-17 06:19:35
9
HASNAIN ALI :
2026-10-17 06:34:46
14
🌸JAVERIA AHMED🌸 :
تبلیغ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا مبارک کام ہے جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو کوئی نہیں روک سکا تو آپ کون ہوتے ہیں
2026-10-17 13:41:04
9
asadullah :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ کیا بات ہے مفتی صاحب
2026-10-17 15:18:14
6
Hameed Sanghar :
دعوت اسلامی زندہ باد ❤️
2026-10-17 04:52:33
15
Raja Mushtaq :
یہ سنی یہ دیوبندی ہونا لازمی نہیں ہے صرف محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی ہونا لازمی ہے
2026-10-17 17:52:27
8
Abdulrehman chohan :
مفتی حسن رضا یلدرم صاحب کی آج بھی کیا بات ہے 🥰🥰💞💞💞 اللہ پاک آپ کو سلامت رکھے آمین ثم آمین وایا کم 🥰🥰💞💞
2026-10-17 06:35:55
10
ΜυβαៜհIʀ Καʀαʍατ ΔτταʀI :
DAWATISLAMI ZINDA BAD
2026-10-17 05:09:29
7
Khan sahab Geo :
ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ ماشاءاللہ
2026-10-17 07:27:01
7
جناب جی :
ماشاءاللہ
2026-10-17 06:44:53
9
Zeeshan Akram :
دعوت اسلامی زندہ باد
2026-10-17 10:02:59
9
Ihsan Attari :
دعوت اسلامی زندہ آباد
2026-10-17 15:11:21
6
Jutt Is Back :
2026-10-17 17:27:48
7
THE DARK SHADOWS :
کیا دعوت اسلامی چندہ کے علاوہ بھی کوئی کام کرتی ہے
2026-10-17 14:53:34
7
Ahmed Akber :
aisi baten kr k ummar Jo jodne k bajaye tod rahe hen aise molvi Allah in ko hidayat de
2026-10-16 22:14:23
5
To see more videos from user @nadeemattari209, please go to the Tikwm
homepage.