@jazm1n.st0we: 😘

jazmin ☻
jazmin ☻
Open In TikTok:
Region: US
Friday 16 October 2026 18:59:26 GMT
1350
88
5
6

Music

Download

Comments

urgirl.yuleee
yule🫶🏼 :
your so pretty
2026-10-16 19:11:42
1
kater_tatersworld
𝑘𝑎♱𝑖𝑒 :
2026-10-16 23:32:07
1
kenziecooper80
KENZIE COOPER :
2026-10-16 21:48:51
2
rolosontwin
Maras Spam :
2026-10-17 01:04:31
1
okayylindsey
Lindsey :
2026-10-16 19:44:28
1
To see more videos from user @jazm1n.st0we, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آپ کبھی میری اہمیت کو اس بات سے مت ناپیے گا کہ میں آپ سے کتنی دیر بات کرتی ہوں، بلکہ کبھی اُس خاموشی کو محسوس کیجیے گا جو آپ سے بات نہ ہونے پر میرے اندر اتر آتی ہے۔ آپ سے ایک دن کی دوری بھی میرے معمول کے دن کو اجنبی سا بنا دیتی ہے، جیسے سب کچھ اپنی جگہ موجود ہو مگر زندگی سے کوئی بہت ضروری رنگ غائب ہو گیا ہو۔ عجیب تعلق ہے آپ سے، آپ کی چند باتیں میرے اندر کے سارے انتشار کو سمیٹ لیتی ہیں، اور آپ کی خاموشی میرے اردگرد آباد دنیا کو بھی ویران کر دیتی ہے۔ شاید آپ کو اندازہ نہ ہو کہ آپ سے گفتگو میرے لیے محض بات چیت نہیں، بلکہ ایک ایسی قربت ہے جہاں میرا دل خود کو کسی وضاحت، کسی بناوٹ کے بغیر مکمل محسوس کرتا ہے۔ میں نہیں جانتی آپ میری اس وابستگی کو کس نام سے دیکھتے ہیں، مگر اتنا ضرور جانتی ہوں کہ آپ کی موجودگی میرے دنوں کا وہ حصہ بن چکی ہے جس کے بغیر وقت تو گزر جاتا ہے، مگر دل کہیں بھی ٹھہرتا نہیں۔ آپ سے بات نہ ہو تو محسوس ہوتا ہے جیسے میرے اندر کی ساری رونق کسی ان کہی اداسی کے حوالے ہو گئی ہو۔❤️‍🩹🫂                          ꧁ فجر راجپوت ꧂ #fyp #viral #trending

About