@user356495688: #پی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے آج ایک بار پھر 12 منٹ کی ویڈیو کے ذریعے پشتون اور بلوچ قوم کا زبردست مقدمہ لڑا یے اور ان کی بھرپور ترجمانی کی۔ منظور پشتین نے مظلوم قوم کی آواز اور ان کی مظلومیت دنیا تک پہنچانے کے لیے پہلی بار انگریزی زبان میں اپنا ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ منظور پشتین کا پورا بیان مظلوم قوم کی مظلومیت اور ان کے حقوق کے بارے میں ہے۔ انہوں نے نہ اپنی ذاتی مفاد کی بات کی اور نہ ہی کرسی یا بڑے بڑے عہدوں کے حصول کی خواہش ظاہر کی۔ اسی لیے ہم منظور پشتین پر فخر کرتے ہیں۔ صرف منظور پشتین قوم کی آخری امید ہے۔ PTM